تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَم شُماری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَم شُماری کے معانیدیکھیے
دَم شُماری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- سان٘سیں گننا، مریض کی نزعی حالت
شعر
آؤ گر آنا ہے کیوں گن گن کے رکھتے ہو قدم
اور کوئی دم کی ہے یاں دم شماری رہ گئی
ہے دم شماری دن کو تو اختر شماری شب
اس طرح تو خدا نہ کسی کے کٹائے دن
نزع ہے اور روز وعدۂ وصل
ہے بہر طور دم شماری آج
English meaning of dam-shumaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- the last breathing of the life, counting breathes at the time of death
दम-शुमारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मरते समय की आख़िरी साँसे, मरते समय की साँसे गिनना, बीमार के मृत्यु की स्थित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَم شُماری)
دَم شُماری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔