تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُماری" کے متعقلہ نتائج

شُماری

گنتی، حساب

خانَہ شُماری

گھروں کی نیزان میں رہنے والوں کی تعداد معلوم کرنا، مردم شماری، گھروں کی گنتی

سِتارَہ شُماری

تارے گننا ، نیند نہ آنا ، رات بھر جاگنا

نَقشَۂ مَردُم شُماری

مردم شماری کی فہرست یا گوشوارہ ، جس میں کل باشندوں کی تعداد مع ذات پیشہ و جنس اور دیگر تفصیلات درج ہوتی ہے ، جدول ِمردم شماری

فَرْدِ خانَہ شُماری

مکانوں کی گنتی کا کاغذ.

خانَہ شُماری کی کَڑَھت

(سوزن کاری) جالی کی کڑھت جس میں پھول پَتے جالی کے خانوں کے شمار سے بنائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے اس کڑھت میں تناسب پیدا ہوجاتا ہے نیز دو سوتی کا کام

دِن شُماری

دن گننا ، دن گن گن کے وقت گزارنا ، بے چینی سے منتظر رہنے کا عمل .

سَر شُماری

ٹیکس جو فی کس کے حساب سے مقرر ہو

نام شُماری

نام گننے کا عمل ، نام گننا ۔

وَقت شُماری

ساعتیں گننے کا عمل، وقت کا تخمینہ لگانا، وقت کا اندازہ کرنا

دَم شُماری

سان٘سیں گننا، مریض کی نزعی حالت

نَفَس شُماری

سانسیں گننا، دم شماری، کنا یۃً: زندہ رہنے کی تمنا، حالت نزع

اَخْتَرْ شُماری

تارے گننا، تارے گن گن کر رات کاٹنا، بے چینی معن رات کاٹنا

مال شُماری

چوپایوں اور مویشیوں کی گنتی کرنا.

رائے شُماری

لوگوں کی رائے معلوم کرنے کا عمل، الیکشن، انتخاب

نَسَب شُماری

نسب دیکھنا ، نسب شمار کرنا ، خاندان کی گنتی کرنا ، کسی نسبی علاقے یا خاندانوں کی گنتی کرنا

اَیّام شُماری

کسی متوقع وقت کے آئے کی راہ دیکھنا ، دین گننا .

نَمبَر شُماری

گنتی، ترتیب، شمار کرنا

تَواتُر شُماری

کسی شے کی مقررہ حدود میں واقع ہونے کی تعداد معلوم کرنا.

مَحاسِن شُماری

مُردے کی خوبیاں بیان کرنا

مَردُم شُماری

ملک کے باشندوں کو گننے کا عمل، آبادی کی تعداد کا شمار یا گنتی یہ عمل بالعموم ہر دس سال کے بعد کیا جاتا ہے، آدمیوں کی گنتی

جُفْت شُماری

دو پرتقسیم ہو سکنے والے اعداد کا، برابر اعداد والا۔

گاو شُماری

گاؤ شُماری

مویشیوں کی گنتی، مویشیوں پر محصول

اردو، انگلش اور ہندی میں شُماری کے معانیدیکھیے

شُماری

shumaariiशुमारी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: قدیم

شُماری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، لاحقہ

  • گنتی، حساب
  • زمرد (قدیم)
  • گنا ہوا، گنتی کا، اہم خاص، گنے چنے
  • جزو دوم کے طور پر مرکبات میں مستعمل: جیسے اختر شماری، مردم شماری وغیرہ
  • لوگوں کی رائے معلوم کرنے کا عمل، الیکشن، انتخاب
  • یاد داشت جس سے روزمرہ کے حسابات اور معاملات کی تعداد اور کارروائی معلوم ہو

شعر

English meaning of shumaarii

Noun, Feminine, Suffix

  • act of counting, counting, numbering
  • enumeration

शुमारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, प्रत्यय

  • गिनती, हिसाब, शुमार करने का काम, गिने चुने, गिना हुआ, गिनती का, अहम ख़ास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُماری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُماری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words