تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَمدَمَہ" کے متعقلہ نتائج

دَمَہ

دَما

داما

ہندوستانی بُلبل کی ایک قسم، ایک خُوش آواز پرن٘د جو چھوٹا سا، چڑیا کے برابر ہوتا ہے اِس کی پُشت کا رن٘گ سیاہی و زردی و خاکی رن٘گوں کے درمیان اور قدرے سُرخی مائل ہوتا ہے، ہزار داستان، شاما

دَمْعَہ

آنکھوں کی ایک بیماری جس میں آنکھوں سے پانی بہتا رہتا ہے، ڈھلکا

دَماں

بدقسمت ، طاقت ور (ہاتھی وغیرہ) .

دَمَئی

مالگزاری کی شرح .

دامی

ایک باجے کا نام، دمامہ .

داماں

پھاڈ کا تلا

دَمی

چھوٹا حقہ، گڑگڑی، ناریل کا حقّہ، جس میں پانی نہ ڈالا جائے

دِماء

خُون کی جمع

dime

بول چال: امریکا، کینیڈا دس سینٹ کا سکّہ.

dame

(Dame) (الف) (برطانیہ میں) نائٹ کمانڈر یا گرینڈ کراس کا اعزاز پانے والے کی بیوی کا خطاب (ب) خاتون جو اس مرتبے کی خطاب یافتہ ہو۔.

demi-

اَدْھ

دَمَوی دَمَہ

پرندے کی بولی یا آواز جس سے وہ اپنے ہم جنسوں کو شکاری پرندے کی آمد کی خبر دیتا ہے ، چمک (رک) .

دامَن

کرتے یا قبا وغیرہ کا گریبان سے نیچے کا حصہ، کرتے، انگرکھے یا قبا وغیرہ (یعنی وہ لباس جو پہنا جائے) کا نیچے کا حصہ، چولی سے نیچے کا گھیردار حصہ

ڈَما ڈول

رک : ڈان٘واڈول.

دَمَکْڑا

رک : دَمَرک .

دَمَکْنا

چمکنا، درخشاں ہونا، تاباں ہونا

دَمَڑْچی

ارزاں ، حقیر معمولی.

دَمَڑْچا

(پتن٘گ سازی) پتنگ ج کی قیمت ایک دمڑی ہو .

دَمَکْھڑا

رک : دَمَرک .

دَمَنی

بہادر عورت، فوق البشر صفات کی ملکہ، ہیروئن

damage

چَپیٹ

دَماماں

دمامہ (رک) کی جمع .

دَمامَہ

گملے کی شکل کا کھال منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دور پرے آواز پہن٘چانے کے لئے خاص ضرورتوں پر استعمال ہوتا ہے، نقّارہ ڈنکا، بہت بڑا نگاڑا، ڈھول، نقّارہ، ڈنکا

دَمَڑْچِیا

(پتن٘گ بازی) رک : دمڑچا.

دَمانْک

تیز چلنا ، جلد روی ، جلد بازی .

دَمَک

چمک، آب و تاب، روشنی، تمتماہٹ

دَمامی

نقّارہ یا ڈھول بجانے والا ، نقّارجی .

دَمانا

لچکدار ہونا، ملائم ہونا، لوہے کا تلوار کو دبا کر یا ٹیڑھا کر کے اس کے لچک دیکھنا

دَماتا

نشے میں.

دَمانی

بکریوں کی ایک قسم کا نام .

دَماب

خون کا سیّال جزو.

دَمار

غرور، گھمنڈ، تمکنت، شان و شوکت، دماغ

دَمان

پال کا کپڑا

دَماد

داماد

ڈَیمج

معاوضہ ، جُرمانہ .

دمن

ٹیلا، مٹی کا بڑا تودہ، چھوٹی پہاڑی

damask

(الف) نقشیں بنائی کا کپڑا (خصوصاً ریشمی یا سوتی) جس کا نقش دونوں طرف نظر آتا ہے، دمشقی (ب) ٹوئل کا میز پوش کا کپڑا جس کی بناوٹ کا نقش روشنی میں جھلک مارتا ہے۔.

ڈَیمِج

نُقصان ، خسارہ ، جُرمانہ ؛ خراب شدہ ، ٹوٹا پُھوٹا مال ، بگڑا ہوا مال ، مستعمل مال

دَمانْکا

چوڑے منھ کی چھوٹی بندوق (عموماً گھوڑے کی پیٹھ پر پیٹھ کر چلائے جاتی ہیں) ، قرابین.

damascene

دمشقی

دَمَوی لَڑ

(حیاتیات) خون کی ڈوری یا تار

ڈَمَر

رال، جو مخصوص قدآور درختوں کے تنوں میں چیرا لگا کر نِکالی جاتی ہے، یہ مُختلف ادویات اور وارنش بنانے کے کام آتی ہے، گاڑھا عرق، گوند کی طرح کا رقیق مواد

دَمَل

(موسیقی)ٖ طبل (رک) .

damaged

بیکا

دَما دَم مَسْت قَلَنْدَر

صوفیأ حضرات کا ایک نعرہ.

دَمَڑْچَل

(پتن٘گ سازی) دمڑچا

دَمَک چُوں

(آتش بازی) آتش بازوں کی اصطلاح ، مراد : بارود یا پُھلجھڑی میں لوہ چون کے ذرَات کے پھٹنے کی تڑپ اور چمک یا تڑپتی ہوئی چمک .

damask rose

گہرا گلابی رنگ

damageable

قابل نقصان یا مضرت

دَمَڑْچیل

(پتن٘گ سازی) رک : دمڑچل .

دَمَنْدان

آگ ؛ دوزخ .

دَمادَم

متواتر، پے در پے، مسلسل، دم بہ دم

دَمَنْدَہ

فریادی ، مدد کے لیے پُکارتا ہوا (شخص) .

دَمَوی قَعْر

(حیاتیات) جسم کے اندر کی وہ جگہ جس میں خون گردش کرتا رہتا ہے

دَمَوی رَسَد

(حیاتیات) خون کی فراہمی یا اس کا ذخیرہ

دَمَوی سُرْخ

خون کی طرح سُرْخ

دَمَک اُٹْھنا

چمک جانا ، یکایک دمکنا ، روشن ہو جانا ، سرخ ہو جانا .

دَمَوی شَکَر

(حیاتیات) وہ شکر جو خون کی نالیوں میں ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَمدَمَہ کے معانیدیکھیے

دَمدَمَہ

damdamaदमदमा

اصل: فارسی

وزن : 212

دَمدَمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عارضی قلعہ (جو تھیلیوں میں مٹی بھر کر اور انہیں چاروں طرف چن کر بنا لیا جاتا ہے، مورچہ دھس، بندوقچیوں کی پناہ گاہ
  • چبوترہ مچان، منڈیر
  • رونق، چہل پہل، ہنگامہ
  • شور و غل، آواز
  • نقّارے کی جوڑی میں دائیں یعنی سیدھے ہاتھ کی طرف کا طبل اور اس طبل کی آواز
  • توپ کا شور
  • دکھاوا
  • نمود ، نمائش
  • شہرت
  • گھمنڈی
  • جادو، افسوں
  • حیلہ، فریب، دھوکا

English meaning of damdama

Noun, Masculine

  • a fortified emplacement for heavy guns, parapet, mound, sandbag shelter
  • kettledrum
  • noise, tumult, din, clamour, stir, ado
  • pomp, show
  • report or sound of a drum, booming of cannon, etc.
  • sound of a drum; report or booming of cannon, and the like
  • fraud, deceit
  • a mound, a raised battery
  • a kettle-drum, a drum
  • report, noise, tumult, din, clamor, stir, ado, pomp, show
  • name of a place near Calcutta which is an artillery station

दमदमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कृत्रिम कोट जो युद्ध के समय थैलों में मिट्टी भरकर बनाते हैं, धुस, मोरचा।
  • यद्ध-क्षेत्र में सैनिक रक्षा के लिए जमीन के नीचे खोदी हई गहरी और लंबी खाई, जिसमें सैनिक कई-कई सप्ताह तक स्थायी रूप से रहते हैं और जिसे आज-कल तल-चौकी कहते हैं
  • किले के चारों ओर की चहारदीवारी, वह क़िलेबंदी जो जंग के समय बोरों में मिट्टी या रेत भरकर की जाती है, आड़ बनाकर की गई मोरचाबंदी
  • वह कृत्रिम चहारदीवारी जो युद्ध के समय बोरों में बालू, मिट्टी आदि भरकर तथा उन्हें एक दूसरे पर रखकर खड़ी की जाती है
  • ढोल, दमामा, नगाड़ा
  • कोलाहल, शोरगुल
  • नक्कारे की आवाज़, तोपों का धमाका, ढोल की ढमढम
  • प्रसिद्धि, शोहरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَمدَمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَمدَمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone