تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈنڈے" کے متعقلہ نتائج

ڈنڈے

ڈنڈا کی جمع ، ڈنڈا، بازو، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا

ڈَنْڈے ہِلاتے آ جانا

بغیر کسی چیز کے یا کُچھ تحفہ لیے خالی ہاتھ آجانا

ڈَنْڈے باز

بنوٹ یا لکٹی چلانے کا فن جاننے والا ؛ بات بات پر ڈنڈا اُٹھانے والا ، لڑاکا.

ڈَنْڈے نُما

لنبوتری شکل کا جسکا ایک سِرا موٹا ، لمبا اور پتلا ہو .نوکیلا ، دُم دار .

ڈَنْڈے دینا

ہندوؤں کی ایک رسم جس میں بیٹی والا بیٹے والی کے ہاں نسبت کے بعد چاندی سونے کے پترے چڑھے ہوئے ،دوات ،قلم وغیرہ بھادوں بدی چوتھ کو بھیجتا ہے.

ڈَنْڈے والا

فقیروں کی ایک گروہ ؛ ڈنڈے بجا کر گانے والے.

ڈَنْڈے بازی

(بنوٹ) لکٹی چلانے کا فن ؛ ڈنڈوں سے لڑنا ؛ لڑائی جھگٹا کرنا .

ڈَنْڈے چَلْنا

لاٹھی چارج ہونا ، پولیس کا ڈنڈے مارنا ؛ لڑائی جھگڑا ہونا .

ڈَنْڈے پَڑْنا

ڈنڈوں کی مار پڑنا

ڈَنْڈے کھانا

پٹنا

ڈَنْڈے کے زور سے

دباؤ کے تحت

ڈَنْڈے کے زور پَر

دباؤ کے تحت

ڈَنْڈے لَگانا

سونٹے سے مارنا

ڈَنْڈے کھیلْنا

ہندوؤں کی ایک رسم ہے جس میں بھادوں بدی چوتھ کو پاٹ شالاؤں کے لڑکے تال سُر پر اور ایک خاص انداز کے ساتھ کھیلتے ہیں

ڈَنْڈے بَجانا

خراب و خستہ اور آوارہ پھرنا، بیکار مارے مارے پھرنا

ڈَنْڈے بَرَسْنا

ڈنڈے برسانا (رک) کا لازم ڈنڈے پڑنا ، ڈنڈوں سے مار کھانا.

ڈَنْڈے بَرْسانا

لاٹھی چارج کرنا، ڈنڈے مارنا

ڈَنْڈے مُنْڈے کے بَل سے

سر اور پان٘و کی طاقت سے، پوری قوّت سے

ڈَنْڈے دار ٹِیپ

(معماری) چُنائی میں ردّوں کی درزوں میں مسالا بھر کر اُوپر سے برابر اور کنارے کاٹ کر خطِ مستقیم کی شکل میں بنانا ،اس کا دُوسرا نام ملن کی ٹیپ ہے

ڈَنْڈے دار بیٹری

رک : ڈنڈا بیڑی .

ڈَنْڈے رَسید کَرْنا

ڈنڈے سے مارنا، سزا دینا

ڈَنڈے بَجاتے پِھرنا

ڈَنْڈے سے خَبَر لینا

ڈنڈے سے مارنا، سزا دینا

زِینے کے ڈَنْڈے

سیڑھی کے وہ ڈنڈے جن پر پان٘و رکھ کر اُوپر چڑھتے ہیں.

ڈیرے ڈَنْڈے ڈالْنا

رک : ڈیرے ڈالنا.

گِلّی ڈَنْڈے کی جَڑائی

(معماری) دو تختوں کی درز سے درز ملا کر اوپر پتلی جفتی جما کر جڑنے کا طریقہ، اس طرح جوڑ اوپر سے بند کر دیا جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈنڈے کے معانیدیکھیے

ڈنڈے

DanDeडंडे

اصل: پراکرت

وزن : 22

دیکھیے: دَنْڈا

ڈنڈے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ڈنڈا کی جمع ، ڈنڈا، بازو، جریب، دستہ، سونٹا، عصا، لاٹھی، ڈنڈی، ہتھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of DanDe

Noun, Masculine, Plural

डंडे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈنڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈنڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words