تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھْنڈے" کے متعقلہ نتائج

جَھْنڈے

جھنڈا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

جَھْنڈے چَڑْھنا

جھنڈے پر چڑھنا

جَھْنڈے چَڑھانا

رک : جھنڈے پر چڑھانا .

جَھْنڈے پَر ہونا

طشت ازبام ہونا مُشْتَہر ہونا .

جَھْنڈے پِھرانا

جھنڈا دے کر پیغام یا اطلاع وغیرہ بیجھا جھنڈے کے ذریعے لوگوں کو جمع کرنا .

جَھْنڈے تَلے کا

چھٹا ہوا ، چیدہ ، نہایت چلاک ، تجریے کار یا شریر ؛ مشہور بدمعاش ، اعلیٰ درجے کا غُنڈہ .

جَھْنڈے کے تَلے

اقتدار یا حکومت کے تحت زیر نگیں

جَھْنڈے کے نِیچے

قیادت میں، رہنمائی میں

جَھْنڈے پَر چَڑھنا

جھنڈے پر چڑھانا (رک) کا لازم .

جَھْنڈے پَر چَڑھوانا

جھنڈے پر چڑھانا (رک) کا تعدیہ .

جَھْنڈے بَردار

رک : جھنڈی بردار .

جَھْنڈے کی سَلامی اُتارنا

جھنڈے کو سلامی دینا ضابطے اور قاعدے کے مطابق جھنڈے کی تعظیم وتکریم بجا لانا .

جَھنڈے تلے

رہنمائی میں ، زیر قیادت ، اہتمام میں.

جُھنْڈے جُھلانا

کن٘گھی نہ کرنا ، بال بکھرنا ، لٹیں لٹکا لر گُھومنا .

جھنڈے تلے کی دوستی

چند روزہ دوستی، اتفاقی شناسائی، راستے کی جان پہچان

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھْنڈے کے معانیدیکھیے

جَھْنڈے

jhanDe•झंडे

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

جَھْنڈے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھنڈا (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .

شعر

Urdu meaning of jhanDe

  • Roman
  • Urdu

  • jhanDaa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of jhanDe

Noun, Masculine

  • flags

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھْنڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھْنڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone