تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ٹھنڈے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھنڈے کے معانیدیکھیے
ٹھنڈے کے اردو معانی
صفت، جمع
- ٹھنڈا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، سرد، خنک، جس میں گرمی یا حرارت نہ ہو، گرمی دور کرنے والا، فرحت دینے والا، سکون بخش
شعر
قلقل مینا صدا ناقوس کی شور اذاں
ٹھنڈے ٹھنڈے دیدنی ہے گرمیٔ بازار صبح
چار جھونکے جب چلے ٹھنڈے چمن یاد آ گیا
سرد آہیں جب کسی نے لیں وطن یاد آ گیا
English meaning of ThanDe
Adjective, Plural
- cold, quiet
ठंडे के हिंदी अर्थ
विशेषण, बहुवचन
- ठंडा का बहु., तथा लघु., शीतल, कूल, उत्तेजित न होने वाला, गर्मी दूर करने वाला, सुख देने वाला, सुकून बख़श
ٹھنڈے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ٹھنڈے)
ٹھنڈے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔