تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَروغِ صَرِیح" کے متعقلہ نتائج

صَرِیْح

کھلا، ظاہر، آشکارا، واضح

صَریح اَمْر

صاف معاملہ ، وہ بات جو ہر شخص کو نظر آئے.

صَریح سے

واضح طور پر، کھلّم کھلا.

صَریح بات

صاف معاملہ ، وہ بات جو ہر شخص کو نظر آئے.

صَرِیح اَمانَت

(قانون) صریح امانت سے وہ امانت مراد ہے جو قایم کنندہ امانت اپنے الفاظ یا افعال سے بالصراحت ظاہر ہو

صَرِیحَہ

صریح (رک) کی تانیث (عربی تراکیب میں جمع کی صفت کے طور پر مستعمل).

صَرِیح مُکَرنا

deny absolutely or in toto

صَرِیحی

صریح، واضح، کھلا، آشکار

شَرِیح

گوشت کا ٹکڑا ، لوتھڑا ، مضغہ .

صَرِیح اِنْکار کَرنا

clearly refuse or deny, refuse point-blank

صَرِیحاً

واضح طور پر، کھلّم کھلا، علانیہ، صاف طور پر

صَرِیحِیَّہ

صریحی (رک) کی تانیث (ترکیب عربی میں جمع کی صفت کے طور پر مستعمل).

شَرِیحَہ

گوشت کا لمبا ٹکڑا ؛ (مجازاً) کسی چیز کا مستطیل ٹکڑا ؛ خوردبین وغیرہ کا شیشہ ، سلائیڈ .

شَرْحْ

تشریح، توضیح

سادھ

متقی، پرہیزگار، پارسا، مُقدَّس، نیک

surah

رومال ، شانہ پوش وغیرہ کے لیے موزوں ریشمی کپڑا۔.

سَرْح

آزادی سے آمد و رفت، آسانی

صَرْح

محل ، ایوان ، ہر بلند عمارت ، حویلی.

سیدھ

سیدھاپن، سیدھائی ٹیڑھ کی ضد (کجی کا نقیض)، ایک کے نیچے ایک اوہر تلے ایک سطح پر، رُخ سمت جو بالمقابل ہو قطار میں خواہ فاصلے سے ہو متعاقب آگے، مجازاً: سادگی، بھولاپن، سدھائی

شارح

شرح لکھنے والا، تفصیل سے بیان کرنے والا

سُودْھ

کھوج، سُراغ، پتا، بھید

سِدْھ

۲. سادھو ، رِشی ، مہاتما ، درویش.

صراح

unadulterated, pure

sirrah

قدیم: (بطور کلمۂ تخاطب).

شَرَہ

لالچ، حرص، ہوس

شارِہ

منقش پگڑی، شار، بڑی پگڑی، عمامہ

شُرُوح

شرح کی جمع تراکیب میں مستعمل، شرحیں، تشریحات، وضاحتیں، مطالب، معنی

ساڑھ

ساڑھے کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل

سڑ

تیزی کے ساتھ کسی سرسراتی ہوئی چیز کے گُزر جانے یا قمچی وغیرہ کے زور سے پڑنے کی آواز، تراکیب میں مُستعمل (رک : سڑاسڑ، سڑ سے)

سَوڑ

اوڑھنے کا کپڑا، لحاف یا بچھونا، رضائی، گُدڑی، اوڑھنا

سوڑ

۔ (مجازاً) بچّے دانی ، کوکھ ۔

سیندھ

سین٘دھی کا مخفف، تراکیب میں مستعمل

سُوڑ

بدلہ ، انتقام ، قصاص۔

سِڑ

جنون، دِیوانگی، مالخولیا، خفقان، خبط (سڑی سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل)

شُدھ

صاف پاک، خالص، بے محل، صحیح، ٹھیک جس میں کوئی کھوٹ نہ ہو، جس میں کوئی عیب نہ ہو، جس میں کسی طرح کی کوئی ملاوٹ نہ

شُرّاح

شارح کا اسم مبالغہ، وضاحت کرنے والے

سَہوڑھ

وہ لڑکا جو حاملہ عورت سے بِیاہ کرنے کے بعد پیدا ہو ؛ چوری کا مال یا چور جو رن٘گے ہاتھوں پکڑا جائے .

سَندیہ

شک، شُبہ، خوف، ڈر، تردّد، کھٹکا

سَہ رُوح

تین روحیں : روحِ جمادی، نباتی، حیوانی

سانڑ

a bull set at liberty as an act of piety, and allowed to wander about at will

سِہُوڑ

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

شَرْعی حِیلَہ

وہ بہانہ یا حیلہ جس سے دینی نقطہ نظر سے کام کا جواز یا عدم جواز پیدا کیا جائے. کام کے جواز کی بناوٹی دلیل، کسی دینی فریضے سے جان بچانے کی بھونڈی ترکیب .

مُداخَلَت صَرِیح

کھلم کھلا دست اندازی ، کسی کے گھر میں درّانہ گھس جانا

دَروغِ صَرِیح

صاف جھوٹ ، بالکل جھوٹ.

ضَرَرِ صَرِیح

(قانون) یہ ضرر دھمکی یا زد و کوب یا مجروحی یا بے کار کرنے کسی عضو سے ہو سکتا ہے ، بذریعۂ دھمکی یا تہدید کے

قانُونِ صَرِیح

وہ قانون جو ظاہر ہو، جو قانون مجمل نہ ہو

ہَجو صَریح

ہجو جس میں کھل کر برائی بیان کی گئی ہو، ہجو ملیح (رک) کی ضد

ظُلْمِ صَرِیح

علانیہ زیادتی، کُھلّم کُھلّا نا انصافی

نَتِیجَۂِ صَرِیح

corollary

مِحْنَتِ صَرِیح

وہ محنت جو کسی خاص چیز کے بنانے یا تیار کرنے کے آخری عمل میں صرف ہوتی ہے

نَصِ صَرِیح

واضح دلیل ؛ واضح قرآنی ہدایت۔

نَسخِ صَرِیح

صاف طور پر منسوخ ہونے والا حکم

مِحْنَتِ غَیر صَریح

وہ محنت جو ایسے عمل ہائے سابق کے انجام دینے میں کرنی پڑتی ہے جن سے عمل مابعد یا عمل آخر آسان ہو جائے ، دوسری قسم محنت غیر صریح کی وہ ہے جو درستی آلات میں کہ عمل محنت میں مدد دیتے ہیں کرنی پڑتی ہے

ثُبُوتِ صَرِیح

direct proof

نُصُوصِ صَرِیح

(فقہ) نصوص جو واضح اور صریح ہوں ؛ ازروئے شرع واضح اور صاف دلائل ، صریح نصوص۔

سو رَہنا

نیند میں ہونا، خوابیدہ ہونا، قیلولہ کرنا

سِیدھی سَڑَک

سیدھا راستہ ، سیدھی رہ ، محفوظ راستہ .

سِیدھی باڑْھ

سیدھے کی روک بچاؤ کا ایک حربہ .

شَرحِ لَفْظْ و مَعَاْنِیْ

توضیح و تفصیل

شَرْح چَڑَھْاْنَاْ

شرح لکھنا، کسی کتاب پر نوٹ لکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَروغِ صَرِیح کے معانیدیکھیے

دَروغِ صَرِیح

daroG-e-sariihदरोग़-ए-सरीह

وزن : 122121

Roman

دَروغِ صَرِیح کے اردو معانی

صفت

  • صاف جھوٹ ، بالکل جھوٹ.

Urdu meaning of daroG-e-sariih

Roman

  • saaf jhuuT, bilkul jhuuT

English meaning of daroG-e-sariih

Adjective

  • a clear lie

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَروغِ صَرِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَروغِ صَرِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone