تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیدھ" کے متعقلہ نتائج

سیدھ

سیدھاپن، سیدھائی ٹیڑھ کی ضد (کجی کا نقیض)، ایک کے نیچے ایک اوہر تلے ایک سطح پر، رُخ سمت جو بالمقابل ہو قطار میں خواہ فاصلے سے ہو متعاقب آگے، مجازاً: سادگی، بھولاپن، سدھائی

سِیدھ رُخَہ

ایک ہی سِیدھ میں ایک قطار میں .

سیدھ باندھا

شست لگانا ، ہدف بنانا ، نشانہ بنانا .

سیدھا رَسْتَہ لینا

فوراََ چلا جاتا توقف نہ کرنا .

سیدھا ہاتھ

دائیں جانب، دایاں ہاتھ

سیدھا گھر کا رَسْتَہ لینا

فوراً چلا جانا

سِیدھی راہ

راہِ راست ہے خطر راستہ صحیح آسان زریعہ .

سِیدھی ہونا

اصلی حالت پر آنا کجی وخامی دُور ہونا ، درست ہونا ، بہتر ہونا .

سِیدھا ہونا

درست ہونا، راہ راست پر آنا

سیدھے مُنْھ بات نَہ کَرنا

سِیدھے ہاتھ

سیدھی

سیدھا کی تانیث

سِیدھا رَہْنا

مواقفت کرنا ، ساتھ دینا ، عہد پر قائم رہنا ، وعدہ بنھانا .

سِیدھی کَہْنا

سچ کہنا ، حق بات کہنا .

سِیدھی ہانک

سیدھی طرح سے ، مناسب طریقے سے .

سِیدھا رَسْتَہ

آسان طریقہ

سِیدھا راسْتَہ

آسان طریقہ

سِیدھی نِگاہ

رک ؛ سیدھی نظر .

سِیدھا ہو لینا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، راستہ اختیار کرنا ، چلنا ہننا .

سِیدھے

سیدھا کی جمع اور مغّیرہ صورت، مرکبات میں مُستعمل

سیدھ لینا

راست ہونا موافقت کرنا سِیدھا پکڑنا .

سِیدھا

بھولا بھالا، نیک شریف، نیک اطورا، مسکین

سیدھی مانگ

(عور) ناک کی سیدھ میں نکلی ہوئی مان٘گ (آڑی مان٘گ کے بالمقابل جو ایک جانب کو نکلالی جاتی ہے) .

سِیدھا ہو جاتا

آمادہ ہونا .

سِیدھے دِن ہونا

دن سیدھے ہونا ، قسمت اچھی ہونا .

سِیدھی راہ لینا

راستے میں قیام نہ کرنا ، تیزی سے راستہ طے کرنا .

سِیدھ میں

سامنے ، بالمقابل ، ہم رُخ ، برابر میں ، متوازی ، محازی .

سِیدھیاں ہونا

تیاریاں ہونا، ارداے ہونا

سِیدھی اُلْٹی کَہْنا

اُلٹیِ سیدھی جو من٘ہ میں آئے کہہ دینا .

سِیدھا نام نَہ لینا

طعن وطنز پر مصر رہنا .

سِیدھے مُنھ

نرمی سے ، ملائمت سے خندہ پیشانی سے .

سیدھ میں ٹیڑْھ لَگانا

بنے بنائے کام کو بگانا سہل کام مُشکل بنانا .

سِیدھی آنکھ

(کنایۃََ) لطف ، مہربانی ، پیار ، عنایت .

سِیدھا راسْتَہ لینا

فوراََ چلا جاتا توقف نہ کرنا .

سِیدھے ہاتھ کام کَرنا

خوشی سے کام کرنا

سِیدھی راہ سے پِھرنا

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹْتا ہے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

سِیدھی سادی عِبارَت

ایسی عبارت جس میں مشکل الفاظ نہ ہوں

سِیدھی آنکھ نَہ بھانا

سخت ناپسند ہونا

سِیدھے مُنہ بات نَہ کَرنا

بے رخی سے کلام کرنا

سِیدھ بَندھنا

نشانہ بندھنا، شست لگنا

سِیدھی آنکھوں بات نَہ کَرْنا

رک : سیدھے من٘ہ بات نہ کرنا .

سیدھا مارْگ

سیدھی سڑک ، صراطِ مستقیم ، سیدھی راہ ، سیدھا رَستہ راو راست .

سِیدھی باندْھنی

بنوٹ کی ایک بندش کانام جس سے دشمنی کو بآسانی زیر کرلیا جاتا ہے .

سیدھی قِسْمَت

اچھی قسمت ، خوش بختی .

سِیدھے مُنہ سے پُھوٹو

اچھی طرح سے بولو

سِیدھ باندھنا

سِیدھے مُنھ بات کَرْنا

متوجہ ہونا ، خلوص یا دِلچسپی سے مِلنا ، ہم کلام ہونا .

سِیدھے سے

رک : سیدھی طرح .

سِیدھی اُنگْلی گِھی نَہِیں نِکَلْتا

نومی سے کام نہیں چلتا ، سختی کئے بغیر بات نہیں بنتی .

سِیدھا سا

آسان ، سہل ، معمولی ، غیر مبہم .

سِیدھے جی

پیار ، محبت ، ہن٘سی خوشی سے .

سِیدھائی

سیدھا ہونا ، سیدھ ، قطارمیں ہونا ، سیدھا پن .

سِیدھی آنکھوں

ہن٘سی خوشی ، بغیر بگڑے ، سلوک سے .

سِیدھی آنکھ سے دیکھنا

ملتفت ہونا عنایت کی نظر سے دیکھنا .

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

سیدھی بَاتْ کَرْنا

محبت اور گرمجُوشی سے پیش آنا پیار اور لگاؤ دکھانا .

سیدھی نَظَر کَرْنا

مہربان ہونا، پیار، محبت اور عنایت سے پیش آنا

سِیدھا پَن

سیدھا ہونے کی کیفیت، سادگی، بے ساختگی، معصومیت، بھولا پن

سِیدھی بات

راست طریقہ ؛ اچھا ڈھن٘گ اُصول طرز یا چلن قاعدے کا کام .

اردو، انگلش اور ہندی میں سیدھ کے معانیدیکھیے

سیدھ

siidhसीध

اصل: سنسکرت

وزن : 21

سیدھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیدھاپن، سیدھائی ٹیڑھ کی ضد (کجی کا نقیض)، ایک کے نیچے ایک اوہر تلے ایک سطح پر، رُخ سمت جو بالمقابل ہو قطار میں خواہ فاصلے سے ہو متعاقب آگے، مجازاً: سادگی، بھولاپن، سدھائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of siidh

Noun, Feminine

  • direct line, aim, direction, straightness, directness, simplicity, innocence

सीध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सीधापन, सीधे होने की अवस्था, गुण या भाव, एक के नीचे एक ऊपर-तल्ले एक सतह पर, सीधे या ठीक सामने का विस्तार या स्थिति, लाक्षणिक अर्थ: सादगी, भोलापन, सरलता, सिधाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیدھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیدھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words