تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھو کیا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

دیکھو کیا ہوتا ہے

اچھا ہوتا ہے یا بُرا ، قسمت کیا دَکھائی ہے.

اَب کیا ہوتا ہے

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، تدارک ممکن نہیں

کیا ہوتا ہے

کچھ نہیں ہوتا ، کچھ فرق نہیں پڑتا ، کچھ نہیں بگڑتا.

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

ہوتا ہی کیا ہے

کچھ نہیں ہوتا ، بالکل گزارا نہیں ہوتا ۔

وہ کیا ہوتا ہے

وہ کیا خوفناک شے ہے

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے

فضول کام سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بلا وجہ خوش فہمی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا.

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھو کیا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

دیکھو کیا ہوتا ہے

dekho kyaa hotaa haiदेखो क्या होता है

عبارت

دیکھو کیا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • اچھا ہوتا ہے یا بُرا ، قسمت کیا دَکھائی ہے.

देखो क्या होता है के हिंदी अर्थ

  • अच्छा होता है या बुरा, क़िस्मत किया दिखाई है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھو کیا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھو کیا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone