تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کیا ہوتا ہے

کچھ نہیں ہوتا ، کچھ فرق نہیں پڑتا ، کچھ نہیں بگڑتا.

اَب کیا ہوتا ہے

موقع ہاتھ سے جاتا رہا، تدارک ممکن نہیں

دیکھو کیا ہوتا ہے

اچھا ہوتا ہے یا بُرا ، قسمت کیا دَکھائی ہے.

کَرنا اور خُدا کا کیا ہوتا ہے

۔کیا واقعہ پیش آتا ہے۔ عجیب واقعہ پیش آتا ہے۔

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

ہوتا ہی کیا ہے

کچھ نہیں ہوتا ، بالکل گزارا نہیں ہوتا ۔

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا.

کَرْنا خُدا کا کِیا ہوتا ہے

کیا واقعہ پیش آتا ہے ، عجیب واقعہ پیش آتا ہے ، تسلسلِ کلام کے لیے مستعمل .

کیا پانی مَتْھنے سے بھی گِھی پَیدا ہوتا ہے

فضول کام سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا، بلا وجہ خوش فہمی میں مبتلا رہنا مناسب نہیں

کُچْھ خَرْچ ہوتا ہے !

اختیار آنے نہ آنے میں ہے جبر اس میں نہیں کچھ خرچ ہوتا ہے ہاں منہ سے فرماتے ہوئے

ہوتا آیا ہے

زمانہء قدیم سے ایسا ہوا ہے ، ہمیشہ سے ایسا ہو رہا ہے ، رواج ہے ، دستور ہے ۔

تو کیا ہوتا

کچھ نقصان نہ ہوتا؛ کسی صورت میں ہوتا، کیا شے ہوتا.

ہوتا چَلا آیا ہے

ہوتا آیا ہے ، زمانہء قدیم سے ایسا ہوا ہے ، ہمیشہ سے ایسا ہو رہا ہے ، رواج ہے ، دستور ہے۔

دَھن ہی ہوتا ہے کَنیا کا بُرا

(ہندو) عورت کی قسمت (وجود) ہی خراب ہے (برے وقت مستعمل) .

کیا دھان٘د ہے

کیا حرص ہے ، کیا شوق یا ہوس ہے.

مان٘گ کیا مان٘گتا ہے

امرا و حکام وغیرہ جب کسی پر حد سے زیادہ مہربان ہوں اس وقت کہا کرتے ہیں ، افسروں اور امیروں کے مہربان ہونے کی علامت .

کَون ہوتا ہے

کیا تعلق ہے ، کیا رشتہ ہے.

کَن٘جا بھاگْْوان ہوتا ہے

کرنجا یعنی نیلی آنکھوں والا خوش قسمت ہوتا ہے

کیا بھولا ہے

کتنا کم فہم ہے (تعجّب کے واسطے بھی کہتے ہیں یعنی بھولا نہیں ہے چالاک ہے)

کیا کہتا ہے

(تردید کے موقع پر مستعمل) یہ بات درست نہیں، کیا بات کہتا ہے یا کیا الزام لگاتا ہے، اس موقع پر بھی بولتے ہیں، جب یہ کہنا ہو کہ کیسی بے موقع یا غلط بات کہتا ہے

کیا پَھبَن ہے

کیا زینب زینت ہے.

کیا ٹِھیک ہے

کوئی بھروسا نہیں.

کیا لگتا ہے

کیا خرچ ہوتا ہے، کچھ خرچ نہیں ہوتا، مفت میں ہوتا ہے، نقصان ہوتا ہے، کچھ تعجُّب نہیں

کیا جان ہے

مجال نہیں ، تاب و طاقت نہیں ، کیا مجال ہے.

کیا رکھا ہے

کچھ باقی نہیں

کیا ہونا ہے

کچھ فائدہ نہیں ہوگا، بے کار ہے

کیا بَکْتا ہے

(تحقیراً) جب کوئی فضول اور بیہودہ بات کر رہا ہو تو اُسے خاموش کرنے کے لئے کہتے ہیں، غلط کہتا ہے، بیہودہ کہتا ہے

کیا ٹِھکانا ہے

(شدّت، کثرت اور افراط کے اظہار کے لئے) کوئی حد نہیں، انتہا نہیں، نہ پوچھئے، کوئی بروسہ نہیں

کیا مَحْل ہے

یکسر بے موقع ہے ، کیا موقع ہے ، کوئی موقع نہیں

کیا لیتا ہے

آپک کا کیا جاتا ہے، آپ کا کیا لیتا ہے، کچھ نقصان نہیں، آپ کا، میرا، وغیرہ کی ضمیر کے ساتھ مستعمل

کیا کرتا ہے

ایسا نہ کر، بے جا فعل کرتا ہے، نہ کر، باز رہ، کیا مشغلہ رکھتا ہے، کیا کام کرتا ہے

کیا مَجال ہے

۔ اس کو یہ کام کرنے کی جرأت نہیں ہوسکتی۔

کیا کمی ہے

کوئی کمی نہیں، سب کچھ ہے، بہت کچھ ہے

کیا کام ہے

۔کچھ کام نہیں۔ کیا واسطہ۔ کیا علاقہ۔ شادی کے موقع پر رنج کی باتوں کا کیا کام ہے۔ ؎

کیا ہَرْج ہے

کون سا نقصان ہے ، کوئی مضائقہ نہیں ، کوئی اندیشہ نہیں ، کوئی پروا نہیں.

کیا مال ہے

(اظہار تحقیر کے لیے) اس کی کوئی حقیقت یا حیثیت نہیں، محض بے حقیقت اور ناچیز ہے

کیا چَٹَک ہے

کتنا خوش نما ہے.

کیا بَلا ہے

حقیقت ہے ، ہیچ ہے ، ناچیز ہے ، کچھ نہیں .

کیا ڈَر ہے

کوئی پروا نہیں، کچھ اندیشہ نہیں، کچھ حرج نہیں، کوئی مضائقہ نہیں، کیا مضائقہ ہے، کیا ہرج ہے، کیا نقصان ہے

کیا کَہا ہے

(داد و تحسین کے موقع پر) کیا خوب شعر کہا ہے ، واہ واہ ، سبحان اللہ.

کیا اِجارَہ ہے

کیا دخل ہے ، کیا دعویٰ ہے.

کیا کَلام ہے

کوئی بس و پیش نہیں ، کچھ مبالغہ نہیں.

کیا خُوب ہے

کتنا اچھا ہو ، کیا ہی اچھا ہو ، مزہ آ جائے.

کیا بُرائی ہے

۔کچھ عیب نہیں۔ ؎

کیا حِساب ہے

کیا بھاؤ ہے ، کس بھاؤ سے ہے ، کیا قیمت ، کیا نرخ ہے ؛ کیا مطالبہ ہے ، کتنا باقی ہے ؛ بے شمار ہے ، کوئی حد ہی نہیں ، بے حد ہے.

کیا سِتَم ہے

اندھیر ہے ، قہر ہے ، کیسا ظلم ہے ، کیا زیادتی ہے.

کیا مصیبت ہے

کیا مشکل ہے، بڑی مشکل یا مصْیبت میں پھن٘سے ہیں (بیزاری یا اُکتاہٹ کے موقع پر مستعمل)، بڑی مشکل ہے

کیا اصل ہے

کیا حقیقت ہے، یعنی کچھ وقعت نہیں، کوئی بساط نہیں

کیا ہَسْتی ہے

کیا حقیقت ہے ، کچھ حقیقت نہیں ، کوئی حیثیت نہیں.

کیا خاک ہے

بے حقیقت ہے، کچھ بھی نہیں ہے (کم قدر اور حقیر شے کی نسبت بولتے ہیں)

کیا بساط ہے

کوئی حیثیت نہیں ہے، کوئی ہستی نہیں، معمولی سی بات ہے، ۔کیا ہستی ہے

کیا پَروا ہے

کچھ فکر نہیں ہے، کچھ مضائقہ نہیں، کوئی تردد نہیں، کوئی تامُّل نہیں، کچھ ڈر نہیں، مجھے اس کی کیا پرواہ

کیا کَتّا ہے

کیا باجی ہے.

کیا بَھروسا ہے

کوئی اعتبار نہیں ، ناقابل اعتبار ، کچھ ٹھکانا نہیں ، اعتبار کے قابل نہیں.

کیا دَھرا ہے

کیا رکھا ہے، کچھ نہیں ہے

کیا دم ہے

(اظہارِ حیرت کے لیے) بہت دم ہے ، اچھی طاقت ہے.

کیا آدْمی ہے

اچھا آدمی ہے، غنیمت آدمی ہے، خوب آدمی ہے.

کیا چھاتی ہے

کیا حوصلہ ہے، بہت حوصلہ ہے

کیا دُور ہے

کچھ تعجب نہیں، کچھ بعید نہیں، ایسا ہوسکتا ہے

کیا پُوچْھنا ہے

(تعریف و تحسین کے موقع پر نیز طنزاً مستعمل) کیا کہنا ، واہ واہ ، سبحان اللہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

کیا ہوتا ہے

kyaa hotaa haiक्या होता है

عبارت

کیا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • کچھ نہیں ہوتا ، کچھ فرق نہیں پڑتا ، کچھ نہیں بگڑتا.
  • کیا گزرتی ہے ، کیا حال ہوتا ہے.
  • کیا معاملہ ہے ، کیا بات ہے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

क्या होता है के हिंदी अर्थ

  • कुछ नहीं होता, कुछ फ़र्क़ नहीं पड़ता, कुछ नहीं बिगड़ता
  • क्या गुज़रती है, क्या हाल होता है
  • क्या मुआमला है, क्या बात है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words