تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاگ" کے متعقلہ نتائج

دھاگ

دھاک

دھاگہ

رک : دھاگا .

دھاگَہ دار

(نباتیات) دھاگے جیسی بناوٹ والا ، ورقے کی ایک شکل .

دھاگَہ نُما

دھاگے کی شکل کا .

دھاگ جَمانا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دھاگا باندْھنا

تاگا باندھنا

دھاگَل

(ٹھگی) لکھا ہوا یا سادہ کاغذ .

دھاگے

دھاگا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت .

دھاگا

سوت ، ڈورا ، تاگا .

دھاگا ڈالْنا

سوئی میں تاگا ڈالنا

دھاگے جوڑْنا

سلسلہ دوبارہ شروع کرنا .

دھاگے بَرابَر

ذرا سا ، ٹھورا سا ، نہایت قلیل .

دھاگا پِرونا

سوئی وغیرہ میں تاگا ڈالنا .

دھاگا کَرانا

(ٹھگی) کسی حاکم سے جواب وسوال اور معقول بات چیت کرانا .

دھاگا دینا

دھوکہ دینا، فریب دینا

دھاگا لینا

ناز و ادا دِکھانا ، عشوہ طرازی کرنا ، نخرے دکھانا .

دھاگا لے آنا

(ٹھگی) ٹھگوں کا کسی مسافر کے بارے میں سراغ لانا کہ کہاں سے آتا ہے اور کہاں جائے گا اور اس کے پاس کیا کیا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاگ کے معانیدیکھیے

دھاگ

dhaagधाग

وزن : 21

دیکھیے: دھاک

دھاگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھاک

صفت

  • دلیر، بہادر، باہمّت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone