تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاگ" کے متعقلہ نتائج

پاگ

قدم، پاؤں

پاگَل

دیوانہ، مجنوں، سڑ، خبطی جو اپنے ہوش و حواس میں نہ ہو

پاگ سَنوارْنا

پگڑی درست کرنا (مجازاً) دیکھ بھال یا خدمت کرنا ؛ محبت یا چاہت ظاہر کرنا.

پاگَل ہونا

سودائی یا مجنوں ہوجانا، خبط سوار ہوجانا

پاگَل خانَہ

وہ شفاخانہ جہاں پاگلوں کوعلاج کی غرض سے رکھا جاتا ہے

پاگِرَفْتَہ

پاگاہ

فوج، لشکر، شپاہی

پاگ جوڑْنا

پان٘و جوڑنا ، جھولے میں آمنے سامنے بیٹھ کر ایک خاص طریقے سے جھولے کی رسی کو ان٘گوٹھے کی گھائی میں پکڑنا.

پاگْنا

کسی تخم یا میوے کو گھی وغیرہ میں بھون کر یا بغیر بھونے اس پر شکر کا شیرہ چڑھانا

پاگ تاگ

ایک ٹیکس جو اگلے زمانے میں ہر مرد سے جو بارہ برس سے اوپر ہوتا تھا لیا جاتا تھا.

پاگَن

ڈھولکی، طن٘بورہ

پاگَر

وہ رسّا، جس سے ملاح ناؤ کو کھین٘چ کر ندی کے کنارے بان٘دھتے ہیں، گون

پاگُر

جُگالی

پاگُھر

مٹانے یا ختم کرنے والا ، ہاضم ، ہضم کرنے والا.

پاگُرانا

جُگالی

پاگَل کے سَر پہ سِینْگ نَہِیں ہوتے

پاگلوں کی کوئی ظاہری شناخت نہیں ہوتی، وہ تو اپنی حرکات اور گفتگو سے پہچانے جاتے ہیں

پاگَل پَن

جنون یا دیوانگی کی کیفیت، وہ دماغی مرض جس سے انسان کے فہم و ادراک اور قوت ارادی وغیرہ غیر فطری معلوم پڑتے ہیں، سنک

پاگَل داس

رک : پاگل.

پاگَل پَنا

جنون یا دیوانگی کی کیفیت.

پاگے

پاگا (۱) (رک) کی مغیرہ صورت ، مرکبات میں مستعمل.

پاگا

اصطبل، گھوڑے یا مویشی کے بان٘دھنے کی جگہ

پاگا کَرنا

(جانور کو) بان٘دھنا.

پاگُر کَرْنا

جگالی کرنا

پاگَل بَنانا

اتنا تن٘گ کرنا کہ دوسرا سٹ پٹا جائے.

پاگَلوں کے سَر پہ کیا سِینْگ لگے ہوتے ہیں

پاگل کی کوئی خاص پہچان نہیں جو بے تکی حرکتیں کرے وہی پاگل ہے

پاگے دانے

شکر کے قوام میں ڈال کر جمائے ہوۓ مون٘گ پھلی کے بھنے ہوۓ دانے.

پا گِیر

موتِیا پاگ

رک : موتی پاگ نمبر ۱

موتی پاگ

رک : موتی پاک

دَمْڑی کی پاگ اَدھیلی کا جُوتا

اُلٹی باتیں، جن چیزوں پر خرچ زیادہ ہونا چائیے ان پر کم اور جن پر کم ہونا چائیے ان پر زیادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پاگ کے معانیدیکھیے

پاگ

paagपाग

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

پاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدم، پاؤں
  • شیرہ
  • وہ دوا وغیرہ جو چینی یا شہد کے شیرے میں پکا کر بنائی جائے اورجس کو خاطرتواضع میں بھی پیش کرسکیں، مشروب
  • مٹھائی
  • کسی کھانے کی چیز پر شکر کا شیرہ چڑھانا

اسم، مؤنث

  • پگڑی، دستار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paag

Noun, Masculine

  • honey
  • step, foot
  • Syrup
  • turban
  • syrup, treacle

पाग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह खाद्य पदार्थ जो चाशनी या शीरे में पकाकर तैयार किया गया हो
  • वह शीरा या चाशनी जिसमें मिठाइयाँ या दूसरी खाने की चीज़ें डुबाकर रखी जाती हैं
  • वह दवा या जो चीनी या शहद के शीरे में पकाकर बनाई जाय और जिसका सेवन जलपान के रूप में भी कर सकें
  • मिठाई
  • शीरा
  • क़दम, पाँव

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पगड़ी, दस्तार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words