تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑا کَرنا

ترازو کے پلڑے میں خالی برتن رکھ کر اس کے ہم وزن دوسرے پلڑے میں وزنی چیز رکھنا تاکہ دونوں پلڑے ہم وزن ہو جائیں، پلڑوں کو کسی چیز کے وزن سے برابر کرنا ترازو میں رکھ کر تولنا ، کسی چیز کا وزن معلوم کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑا کَرنا کے معانیدیکھیے

دَھڑا کَرنا

dha.Daa karnaaधड़ा करना

محاورہ

دَھڑا کَرنا کے اردو معانی

  • ترازو کے پلڑے میں خالی برتن رکھ کر اس کے ہم وزن دوسرے پلڑے میں وزنی چیز رکھنا تاکہ دونوں پلڑے ہم وزن ہو جائیں، پلڑوں کو کسی چیز کے وزن سے برابر کرنا ترازو میں رکھ کر تولنا ، کسی چیز کا وزن معلوم کرنا.

English meaning of dha.Daa karnaa

  • to balance, to counterpoise

धड़ा करना के हिंदी अर्थ

  • तराज़ू के पलड़े में ख़ाली बर्तन रख कर इस के हमवज़न दूसरे पलड़े में वज़नी चीज़ रखना ताकि दोनों पलड़े हमवज़न हो जाएं, पलड़ों को किसी चीज़ के वज़न से बराबर करना तराज़ू में रख कर तौलना, किसी चीज़ का वज़न मालूम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words