تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیا سے کیا ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کیا سے کیا ہو جانا

۔ انقلاب عظیم ہوجانا۔ کچھ کا کچھ ہوجانا۔ ؎

کیا ہو

کیا حقیقت ہے، کیا چیز ہو، کیا حیثیت ہے

کیا کا کِیا ہو جانا

حالات کا اُلٹ پلٹ جانا ، کچھ نہ کچھ ہو جانا ، صورتِ حال میں انقلاب رُونما ہو جانا.

کیا سے کیا

انقلاب کے لیے بولتے ہیں، کچھ سے کچھ، کایا پلٹ

کیا ہو گَیا

افسوس، تعجّب اور حیرت کے موقع پر کہتے ہیں

دیکِھیے کیا ہو

(انشانیہ کلمہ) کیا انجام ہو ، کیا نتیجہ نکلے ، نہ جانے کیا رونما ہو ، کیا دیکھنا پڑے.

تُم کیا ہو

اکیلے تم پر موقوف نہیں.

کیا کیا نَہ ہو گَیا

کون سی بات رہ گئی ، کون سی رُسوائی نہ ہوئی ، بہت کچھ ہوا.

ہَم سے کیا چَل سَکتے ہو

ہم تمہارے فریب میں نہیں آئیں گے ، ہمیں کب فریب اور دانو دے سکتے ہو

کیا اَچَّھا ہو

کِتنا اچھا ہو ، کِتنا لطف آئے ، مزہ آ جائے.

کیا مَزَہ ہو

رک : کیا لطف ہو

کیا مَزا ہو

۔ بڑا لطف ہو۔ ؎

کیا لُطْف ہو

بڑا لطف ہو ، بہت مزہ آئے

کیا تھا اَور کیا ہو گَیا

زمانہ دگر گوں ہو گیا ؛ بنا ہوا کام یا بات بگڑ گئی.

لَکْڑی کیا جَلے کیا اُجالا ہو

ایک شخص کسی کی کہاں تک مدد کر سکتا ہے ، تنہا آدی کس کس کا دلسوز بنے.

تُم بھی کیا ہو

کہنا کچھ کرنا کچھ ، سامنے کچھ پیچھے کچھ

تُم کیا کَرتے ہو

کیا جَھک مارْتے ہو

جب کوئی بیہودہ اور فضول بکواس کرے تو کہتے ہیں.

یِہ کیا ہو گَیا

اچانک کوئی افسوس ناک واقعہ پیش آنے پر بولتے ہیں ۔

کیا گَت ہو گَئی

کیا حالت ہو گئی یعنی بُرا حال ہے

کیا گُوہ کھاتے ہو

بیہودہ اور فضول بکواس کرتے ہو

پَتَّھرکو اَثَر کیا ہو

سخت دل سن٘گ دل اور کم عقل پر کسی فہماشی اور تعلیم کا اثر نہیں ہوتا.

کیا سے کیا ہونا

کچھ کا کچھ ہو جانا ، انقلابِ عظیم ہو جانا ، بالکل بدل جانا.

تیلی کی جورُو ہو کَر کیا پانی سے نَہائے

ایسے امیر کے رفیق ہو کر بھی ہاتھ ہ رنگیں تو کب رنگیں گے.

کیا کَھٹ راگ گاتے ہو

کیا بکواس کرتے ہو ، کیا بیہودہ بکتے ہو

کَہو تو سَہی کیا ہو

خوب آدمی ہو.

کیا کُچْھ سُنا چاہْتے ہو

کیا بُرا بھلا سُننے کو جی چاہتا ہے، کیا گالیاں سننے کو جی چاہتا ہے جو غلط کام کر رہے ہو

کیا ہو جائے گا

کیا بگڑ جائے گا ، کون سا نقصان ہو گا ، کچھ نہیں ہوگا.

کَیا آدْمی ہو

عجیب آدمی ہو ، خوب آدمی ہو (تحسین و طنز دونوں کے لیے).

کَیا گاتے ہو

کیا کھٹ راگ گاتے ہو، کیا رٹ لگائی ہے، کیا فضول بکتے ہو

تَقْدِیر سے کیا زور ہے

تقدیر کے آگے کسی کی نہیں چلتی ، مجبوری ہے.

کل کیا ہو

خدا جانے آئندہ کیا ہو

ہَلاک کِیا جانا

ہلاک کرنا ؛ مار دیا جانا ۔

اِن آنْکھوں سے کیا کیا نَہِیں دیکھا

سب کچھ دیکھ لیا ہے ؛ بڑی بڑی مصیبتیں جھیلی ہیں .

مَطْعُون کِیا جانا

بدنام کیا جانا ، طعنہ دیا جانا ۔

دَھک سے ہو جانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

سَن سے ہو جانا

چونک پڑنا ، لرز جانا (خوف و نا اُمیدی سے) .

پُھس سے ہو جانا

کوئی چیز جلدی سے ختم ہوجانا ، ٹوٹ جانا .

بَھق سے ہو جانا

ایک دم سے کسی چیز کا جل جانا

مَدعُو کِیا جانا

کسی دعوت میں بلایا جانا

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

کیا ہَم تُم سے باہَر ہیں

ہم تھمارے تابعدار ہیں ، ہم تمھارے ساتھ ہیں

کیا سے کیا کَرْنا

انقلاب لے آنا ، بدل کے رکھ دینا.

مُنقَطِع کِیا جانا

رک : منقطع ہونا ۔

کَیا خُوب سَمَجْھتے ہو

بہت احمق ہو ، (آپ کے ساتھ) حماقت اور نادانی کے اظہار کے لیے بجائے ’’ آپ نہیں سمجھتے ہیں ؛ آپ بالکل نہیں سمجھتے ہیں ‘‘ مستعمل ہے.

وَدِیعَت کِیا جانا

رک : ودیعت ہونا ۔

تُم کِیا قاضی ہو

تم کو اس معاملے سے کیا ، تم اس میں دخل نہ دو

ہَنسی سے دُہرا ہو ہو جانا

بے حد ہنسنا ،مسلسل ہنسنا ۔

جامَہ سے باہَر ہو جانا

۔(کنایۃً) آپے سے باہر ہوجانا۔ خوشی یا غصّہ سے۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) بہت اِترانا۔ ؎

پاجامے سے بَاہر ہو جانا

نہایت برافروختہ ہونا ، مارے غصے کے آپے میں نہ رہنا ، نہایت خفا ہونا

کُچْھ سے کُچھ ہو جانا

حالت یا زمانے کا یکسر بدن جانا ؛ دگرگوں ہونا ؛ رنگ پلٹ جانا ؛ یکسر بدل جانا.

دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا

ناگہانی صدمہ یا خوف سے دل دھڑک جانا، دل دہل جانا، گھبرا جانا

آپ میری جان سے کیا چاہْتے ہیں

اس موقع پر مستعمل جب کوئی بک بک کر کے پریشان کرے اور کسی طرح بیچھا نہ چھوڑتا ہو

کَلیجا دَھک سے ہو جانا

(عو) خوف یا کسی حیرت انگیز بات سے جی بیٹھ جانا

کُچْھ اُوپَر سے ہو جانا

بالائی یا اضافی آمدنی ہونا ، زائد یافت ہو جانا.

سَن سے جی ہو جانا

ناگہانی بات سے دِلی صدمہ پہن٘چنا ، دل دھک سے ہو جانا.

کیا ناک لے کَر بولْتے یا بات کَرتے ہو

کس مُن٘ھ سے بات کرتے ہو ، شرماؤ ، اپنے گریباں میں مُنھ ڈالو

جی سَن سے ہو جانا

سکتہ میں آجانا ؛ دل گھبرا جانا.

جِینے سے خَفا ہو جانا

رک: جینے سے تنگ آنا.

شَرْم سے گَٹْھری ہو جانا

نہایت شرمندہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کیا سے کیا ہو جانا کے معانیدیکھیے

کیا سے کیا ہو جانا

kyaa se kyaa ho jaanaaक्या से क्या हो जाना

محاورہ

کیا سے کیا ہو جانا کے اردو معانی

  • ۔ انقلاب عظیم ہوجانا۔ کچھ کا کچھ ہوجانا۔ ؎
  • کچھ کا کچھ ہو جانا ، انقلابِ عظیم ہو جانا ، بالکل بدل جانا.

क्या से क्या हो जाना के हिंदी अर्थ

  • कुछ का कुछ हो जाना, इन्क़िलाब-ए-अज़ीम हो जाना, बिलकुल बदल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیا سے کیا ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیا سے کیا ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words