تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرْم ناتھ" کے متعقلہ نتائج

ناتھ

آقا، مالک، سرپرست، خداوند، پربھو، رام

ناٹھ

نیستی، عدم، فنا

neath

شاعرانہ: کا اختصار ، تحت ، زیر ،نیچے ۔.

ناتھ جانا

ہٹ جانا ، ٹل جانا ، انکار کرنا

ناٹھ جانا

ناٹنا ، بھاگنا ۔

ناٹھا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا کوئی عزیز یا رشتہ دار نہ ہو، مجرد، تنہا

ناٹھی

جس کا کوئی رشتہ دار نہ ہو ، اکیلی ، تنہا ۔ نگوڑی نہیں ، ناٹھی نہیں ، پورا کنبہ موجود تھا ۔

ناتھی

جس کا کوئی مالک ہو، سہاگن، خاوند والی، تابع متعلق، ماتحت (رعایا)

ناتھا

رک : ناتا ، رشتہ

ناتھنا

۱۔ بیل کو قابو میں رکھنے کے لیے اس کی ناک چھید کر اس میں رسّی ڈالنا ۔

ناٹْھنا

ناٹنا ، بھاگنا ۔

ناٹھور

جس کی کوئی جگہ نہ ہو ، جو اپنی موزوں جگہ پر نہ ہو ، جو اپنے اصل مقام پر نہ ہو ، بے ٹھور ، بے ٹھکانے .

ناتَھن

(کشتی رانی) چپُّو کے ڈنڈے کو باندھنے کی رسّی یا زنجیر

ناٹھا نِگوڑا

جو کوئی رشتہ دار نہ رکھتا ہو ، جس کا کوئی وارث نہ ہو ، تنہا ۔

ناٹھی نِگوڑی

ناٹھا نگوڑا (رک) کی تانیث ۔

ناتھنا کرنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

نا ٹِھیک

جو ٹھیک نہ ہو، نا درست، غلط

نَتھ

ناک میں پہننے کا چاندی یا سونے کا حلقہ جو سہاگ کی علامت ہے، حلقہء بینی

نَٹھ

تباہ ، نشٹ

نَطح

کسی جانور کا سینگ مارنا، سینگ مار کر زخمی کرنا

نَعت ہونا

تعریف ہونا، حـضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف بیان کی جانا

ناطِح

(لفظاً) ٹکر مارنے والا ؛ (شکاریات) وہ پرندہ یا وحشی جانور جو سامنے سے آئے ، جڈ لینے والا ، سینگ مارنے والا چوپایہ

نانٹھ پَر بَیٹھنا

لاوارث کے مال پر قابض ہونا

نِگوڑا ناٹھ

رک : نگوڑا ناٹھا ۔

کَڑک ناتھ

مرغ کی ایک نسل جو رنگت میں بالکل سیاہ ہوتی ہے

کیدار ناتھ

ہمالیہ کے کیدار چوٹی پر نصب ایک معروف شیو لیگ

بَدْری ناتھ

بدری شیل، بدری کا ایک مشہور مندر، کوہ ہمالیہ کی ایک چوٹی جو سطح سمندر سے تیئیس ہزار دو سو دس فٹ بلند ہے

دَھرْم ناتھ

ولی، جائز قانونی محافظ

پَدَم ناتھ

پدم (سان٘پ) کی قسم سے ایک سان٘پ جو سوا بالشت کا ہوتا ہے بدن دوانّی کے دور کے برابر موٹا اور رن٘گ سفید ملگجا سرخی مائل سا من٘ھ پھن سے نصف انچ آگے کو نکلا ہوا ہوتا ہے ہون٘ٹ موٹے آن٘کھیں سیاہ کپڑے پر چڑھ جاتا ہے پدم ناتھ کے کاٹنے سے آدمی مر سکتا ہے.

دِین ناتھ

غریبوں کا مالک ؛ ایشور

تِربُھوَن ناتھ

جَیسے نِیم ناتھ وَیسے بَکائِن ناتھ

دونوں ایک جیسے شرارتی.

جَیسےناگ ناتھ تَیسےسانپ ناتھ

جیسے خود ویسے ہی ساتھی.

گوپی ناتھ

گوپیوں کے آقا، ہندو دیوتا شری کرشن کا لقب

مست ناتھ

لا پرواہ آدمی، بے سدھ آدمی

مَولا ناتھ

رک : مست مولا

تِرِلوکی ناتْھ

رک : ترلوک ناتھ.

پاتْھ ناتھ

سمندر .

تِرِلُوک ناتھ

تینوں عالموں کا مالک، خدا، رام، کرشن، وشنو کا کوئی اوتار یا ثانی

چیتَن ناتھ

روح یا سمجھ رکھنے والا.

جَگَن ناتھ

(لفظاََ) دنیا کا آقا؛(ہندو) ایک مشہور بت کا نام جو پوری کے ایک مندر میں ہے۔

پارَس ناتھ

پارس کی صفت رکھنے والا ؛ پارس پتھرکا مالک.

نِسا ناتھ

رک : نسا پتی

کَنّے ناتھ لینا

کنے پھنس جانا

غلام ساتھ، تو بھی ناتھ

غلام کا اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

نَتھ چُوڑیاں بَڑھانا

نتھ اور چوڑیاں اُتار کر الگ رکھ دینا ، سہاگ کی نشانیاں دُور کرنا ، بیوگی طاری کرنا ، شوہر کا سوگ منانا ۔

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے دُعائِیَہ

(عورتوں کی ایک دعا) تو سہاگن ر ہے ، شوہر سلامت رہے ، تو آباد رہے

نَتھ چُوڑی

نتھ اور چوڑی

نَتھ بَڑھنا

رک : نتھ بڑھانا (رک) کا لازم ۔

نَتھ بَڑھانا

نتھ اتارنا، نتھ اتارکر رکھنا

نَتھ چُوڑی بَرقَرار رَہے

۔دعا۔(عو)سہاگن رہے۔ آباد رہے۔

اَپنا ہاتھ جَگَن ناتھ

خود مختاری بڑی بات ہے، اختیار دوسرے کی بجائے اپنے پاس ہونا اچھا ہے

نَتھ چُوڑیاں ٹَھنڈی کَرنا

رک : نتھ چوڑیاں بڑھانا ۔

نَتھ اُتَروانا

نتھ اُتارنا معنی نمبر۲ کا متعدی المتعدی ۔

نَتّھی شُدَہ

منسلکہ، شامل (دفاترمیں مستعمل)

نَتھ پَہَننا

ناک کے سوراخ میں نتھ ڈال لینا ۔

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

نَتّھی اَلِف

ایسے کا غذات کی فائل جن پر مقدمے کا دارومدار ہو، جیسے عرضی دعویٰ، شہادتیں، فریقین مقدمہ کے وہ کاغذات جو بطور سندات پیش کیے گئے ہوں، بنیادی اہمیت کے کاغذات کی نتھی

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

اُتارو ناتھ پار مُوری نَیّا

اے میرے مالک میری کشتی پار اتار دے، یعنی میرا کام پورا کردے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْم ناتھ کے معانیدیکھیے

دَھرْم ناتھ

dharm-naathधर्म-नाथ

وزن : 2121

دَھرْم ناتھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ولی، جائز قانونی محافظ

English meaning of dharm-naath

Noun, Masculine

  • legal security personnel

धर्म-नाथ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जैनों के पन्द्रहवें तीर्थंकर
  • न्यायकर्ता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرْم ناتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرْم ناتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone