تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھول اُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

اُڑْنا

فضا میں تیرنا خصوصاً پروں پر

اُوڑْنا

اڑنا کا قدیم رسم الخط

اُڈْنا

اَڑنا ، ادھر اُدھر گھوسنا پھرنا

اُدْنا

طلوع ہونا.

اُڑْنا بیچْنا

بے مصرف کام کرنا ، لاحاصل مشغلہ اختیار کرنا ، ذِلّت آمیز کاروبار کرنا ؛ دھوکا دینا.

اُوندنا

کوئی بھی غذا جلدی بازی میں کھانا

اَدْنیٰ

قریب، قریب تر، نزدیک تر، اقصیٰ کی ضد

عَدَنی

عدن (رک) سے نسبت رکھنے والا ، عدن کا باشندہ.

اُڑانا

اُڑنا (رک) کا متعدی : (کسی پرند کو) پرواز میں لانا.

اُڑانی

اُڑان سے منسوب

اَڑْنا

سدراہ ہونا، مراحم ہونا، ڈٹنا، جمناجنبش نہ کرنا

آڑْنی

وہ گٹكا، جو دروازے كے پٹ یا پٹوں كو كھلا ركھنے اور ہوا وغیرہ سے بند نہ ہونے كی غرض سے لگایا جاتا ہے، یہ چوكھٹ اور كھلے ہوئے كواڑ كے درمیان لگا ہوتا ہے

آڑْنا

روكنا، سہارا دینا، پناہ دینا، بچانا

اوڑْنی

رک: اوڑھنی.

اَڑانی

کشتی کا ایک پیچ، حریف کی ٹانگ میں ٹانگ اڑا کر پٹکنے کا کام

اَڑانا

پھنسانا، اٹکانا، اڑواڑ کی طرح لگانا

اَڈانا

چھتیس راگنیوں میں سے وہ راگنی جو رات کے دوسرے پہر خیال کے طرز پر گائی جاتی اور تلواڑا تال پر بجائی جاتی ہے، اڈانا ایک راگ ہے جو آدھی رات کے بعد گایا جاتا ہے

اُڈونی

(نباتیات) سبز چمکیلی پتیوں اور باریک ریشوں کی تقریباً دس انچ بلند ایک بوٹی جس میں سنہرے اور سرخ پھول لگتے ہیں ، اس کا جو ہر "اوڈانائی ڈین" کہلاتا ہے ، اور اکثر مغربی علاقوں میں گھریلو دوا کے طور پر مستعمل ہے

اُڈانی

اکبر دور کا ایک ہتھیارجو آٹھ آنے سے پانچ روپے تک قیمتی ہوتا تھا.

اَدانی

حقیر، گنوار، نیچ، کمتر، ادنیٰ درجے کےلوگ، کمینہ، کم ظرف

آئِیوڈِین

ایک غیر فلزاتی جراثیم کش سیاہی مائل اور نیلا عنصر، جسے گرم کرنے سے بنفشی رنگ کے بخارات اُٹھتے ہیں (بیشتر فوٹوگرافی اور ادویات میں مستعمل)، آیوڈین ایک کیمیائی عنصر ہے، جو دوری جدول (Periodic table) میں ہیلوجن گروہ سے تعلق رکھتا ہے

آدینہ

جمعہ، جمعہ کا دن، جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن یوم دین

اُڈانَہ

اکبر دور کا ایک ہتھیارجو آٹھ آنے سے پانچ روپے تک قیمتی ہوتا تھا.

اَدِیْنَہ

جمعرات کے بعد کا دن، ہفتہ کا چھٹا دن یوم دین، جمعہ کا دن، جمعہ، آدینہ

آیوڈِین

رک : آئیڈین .

اَینڈْنا

غرور یا تکبر سے اکڑنا، غرور یا ناز کرنا

اَڑّانا

بلند آواز میں لگاتار شوروغل مچانا، چیخنا، چلانا، زبردستی گھسا چلا آنا، ارّانا

اُڑا آنا

بہت جلد آنا، تیز روی سے آنا

آڑ آنا

رک: آڑے آنا

آڑا آنا

رک: آڑے آنا

آڑی آںا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

آڑے آنا

درمیان میں آنا، حائل ہونا، مانع ہونا، ركاوٹ ڈالنا

اُڑ ناگ

اُڑ ناگَن

اَڑ کر کاٹنے والی سانپن.

مَے اُڑنا

شراب کا دور چلنا، شراب پی جانا، دور شراب چلنا

دُھڑْپَنگے اُڑْنا

بے بُنیاد باتیں پھیلنا.

پُھونسْڑے اُڑْنا

تس یا ریشے نکل آنا۔

دَھڑَن اُڑْنا

زوردار آواز ہونا ، لرزہ خیز دھاکہ ہونا ، خوف و ہراس پھیلنا .

دُھویں اُڑنا

دُھوئیں اُڑْنا

ختم ہوجانا ، بے قیمت ہوجانا ، ذلیل ہو جانا .

ہَوائِیاں اُڑنا

آتش بازی چلنا ؛ آتش بازی چھوٹنا ، آتش بازی جلنا

نقل اڑنا

امتحان میں طالب علموں کا ایک دوسرے کے جوابات کی نقل کرنا یا ایک دوسرے سے جواب پوچھ کر لکھنا

ٹُکْڑے اُڑْنا

ٹکڑے اڑانا کا لازم، دھجی دھجی ہونا، پارہ پارہ ہونا، پاش پاش ہونا

چِڑیا اُڑْنا

رونق ختم ہوجان، اجاڑ ہوجانا.

چِیتْھڑے اُڑْنا

پارہ پارہ ہونا ، قلع قمع ہونا.

ہنسی اڑنا

ہنسی اڑانا کا لازم، تضحیک ہونا، ٹھٹھا اڑنا، ذلت ہونا

زِنْدَگی اُڑْنا

مرنے کے قریب ہونا، موت کا وقت ہونا

دَھجِّیاں اُڑْنا

(لباس، کپڑا اور کاغذ وغیرہ) ٹکڑے ٹکڑے ہونا، پرزے پرزے ہونا، پارہ پارہ ہونا

اَفْواہ اُڑْنا

افواہ اڑانا کا لازم

وَقت اُڑنا

وقت کا تیزی سے گزرنا، لمحات کا تیز رفتاری سے بیت جانا

ہَوائی اُڑنا

۱۔ افواہ پھیلنا ، جھوٹی خبر مشہور ہونا ۔

نِیند اُڑنا

فکر، پریشانی یا بیماری کی وجہ سے نیند میں خلل پڑ جانا

دُھواں اُڑنا

وَرَق اُڑنا

پتیاں بکھرنا ۔

دَِماغ اُڑْنا

بہت زیادہ اور تیز بُو کے سبب دماغ پریشان ہو جانا

رِزْق اُڑْنا

قُدرت سے رِزق کا ذریعہ ختم ہو جانا ، کھانے پِینے کو کُچھ میسر نہ ہونا ، مُقَدَّر سے روزی ختم ہو جانا.

زَرْدی اُڑْنا

دہلاہٹ دور ہونا .

مَغْز اُڑنا

مغز اڑانا کا لازم

نیزوں اُڑنا

نیزوں اُڑانا (رک) کا لازم ؛ نہایت تیز دوڑنا ۔

نِیندیں اُڑنا

فکر مندی سے نیند نہ آنا ؛ فکر اور وحشت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھول اُڑْنا کے معانیدیکھیے

دُھول اُڑْنا

dhuul u.Dnaaधूल उड़ना

محاورہ

دیکھیے: دُھول اُڑانا

دُھول اُڑْنا کے اردو معانی

  • دھول اڑانا کا لازم، فساد مچنا، رسوائی ہونا، بدنامی ہونا

English meaning of dhuul u.Dnaa

  • be disgraced
  • be reduced to poverty
  • dust to rise or be blown

धूल उड़ना के हिंदी अर्थ

  • धूल उड़ाना का अकर्मक, उपद्रव मचना, अपमान होना, बदनामी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھول اُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھول اُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone