تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیمَک کی غِذا بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

دِیمَک

چیونٹی کے برابر ہلکے بُھورے رن٘گ یا کتھئی رن٘گ کا ایک کیڑا جس کے بازو ایک جھلی سی ہوتی ہے اور وہ لکڑی اور کاغذ کو کھا جاتا ہے

دِیمک زَدَہ

دیمک کا کھایا ہوا، پُرانا، بوسیدہ، خراب و خستہ، کرم خوردہ

دِیمَک چَٹا

دیمک کا کھایا ہوا ، پرانا ، بوسیدہ.

دِیمک کھایا

(استعارۃّ) خراب، خستہ، جس میں اس طرح کے سیکڑوں داغ سے بڑے ہوں، جیسے کیڑوں کے کھانے سے کسی چیز پر پڑجاتے ہیں، سیتلا منہ، داغ

دِیمک خانَہ

دیمک کے رہنے کی جگہ

دِیمَک چاٹی

دیمک کی کھائی ہوئی ، پُرانی ، بوسیدہ.

دِیمَک خُورْدَہ

تباہ شدہ نیم شکستہ.

دِیمَک کا بِد

زیر زمین دیمک کے محفوظ مکان.

دِیمک لَگْنا

کسی چیز میں دیمک کا پیدا ہوجانا، خراب ہوجانا، برباد ہوجانا، زوال آجانا

دِیمَک کی غِذا بَنْنا

دیمک کے سبب برباد ہونا، دیمک کا کھا جانا، دیمک کے چاٹنے سے خراب ہونا

دِیمَک چاٹْنا

برباد کر دینا ، ختم کر دینا.

دِیمَک چُگانا

کیڑے مکوڑے کِھلانا ، پالتو پرندوں کو باہر لیجانا.

دِیمَک کے سے دانت

نہایت تیز دان٘ت.

دِیمَک کی رانی

مادۂ دیمک.

دِیمَک چاٹ جانا

دِیمَک کے کھائے پیڑ، سوچ کے مارے دیہہ کسی کام کے نَہِیں رَہتے

دیمک کا کھایا درخت اور فکر کا مارا ہوا بدن بے کار ہوتے ہیں.

دِیمَک کے داںت، سانپ کے پاؤں اَور چِیُونٹی کی ناک کِس نے دیکھی

یہ چیزیں ظاہراً معدوم ہیں مگر کام اینسا دیتی ہیں کہ جن جانوروں کے دان٘ت پاؤں اور ناک ظاہر ہوتے ہیں ، ان سے ایسا بن نہیں آتا.

دِیمَک بَن کر کھانا

بُری طرح ختم کرنا، اندر ہی اندر کرب میں مبتلا کرنا

دَمَک

چمک، آب و تاب، روشنی، تمتماہٹ

دَمانْک

تیز چلنا ، جلد روی ، جلد بازی .

ڈائی میکَر

ٹھپا بنانے والا ، ٹھپے ساز.

پَہاڑی دِیمَک

دیمک کی ایک قسم جس کا رن٘گ سفید ہوتا ہے اور جو ساخت اور حیاتی خصوصیات کی بنا پر ایک علیحدہ جنس کی حیثیت رکھتی ہے جو پہاڑوں پر پائی جاتی ہے لاط : Archotermopsis wrougtoni.

بادشاہِ دِیمَک

دیمک کے بھنڈے میں سب سے بڑی دیمک ، بھنڈے میں بسنے والی دیمکوں کی سردار.

عَقْل دِیمَک چاٹ جانا

بےوقوفی کی حرکت یا بےعقلی کی باتیں کرنا، عقل کا صحیح کام نہ کرنا

دَمَک دَمَک کے

چمک چمک کر ، روشن ہو ہو کر .

دَمَک چُوں

(آتش بازی) آتش بازوں کی اصطلاح ، مراد : بارود یا پُھلجھڑی میں لوہ چون کے ذرَات کے پھٹنے کی تڑپ اور چمک یا تڑپتی ہوئی چمک .

دَمَک دَمَک رَہ جانا

(چہرے کا) تمتماتا ، دمکنا ، چمکنا ، تازہ ہو جانا .

دَمَک اُٹْھنا

چمک جانا ، یکایک دمکنا ، روشن ہو جانا ، سرخ ہو جانا .

دَمَکْڑا

رک : دَمَرک .

دَمْکوڑا

ٹِیلہ، پہاڑی، دمکا

دَمَکْھڑا

رک : دَمَرک .

ڈوم کَوّا

پہاڑی نسل کا غراب ، جو جسامت میں بڑا ، رنگ میں بالکل سیاہ ، مضبوط سیدھی چون٘چ کا ، پرہت کاگ ، کاگ ، کاگا جس کے پروں سے اڑتے وقت آواز پیدا ہوتی ہے ، لاط : Crepitare

دو مُکھا شَبْد

ذومعنی لفظ .

دَمَکْنا

چمکنا، درخشاں ہونا، تاباں ہونا

دَم خُشْک کَرْنا

دم خشک ہونا کا تعدیہ، افسردہ کرنا، ڈرانا، خوف دلانا، ہراساں کرنا

دَمْڑی دَمْڑی

کوڑی کوڑی، کم سے کم، مکمل رقم، کُل رقم، پیسہ پیسہ

ڈُمْکِنی

ناچنے والی ، رقَاصَہ ، ٹُھمکْنی.

ڈَمْکورا

پہاڑی ٹیلا جو مزروعہ اراضی کے بِیچ میں واقع ہو، دمْکا

دَم کَرْوانا

دم کرنا (رک) کا متعدی ؛ جھڑوانا ؛ کسی عامل یا بزرگ سے منتر یا دُعا کرانا.

دَم کَش

نالہ و فریاد کرنے والا ؛ آواز نکالنے والا، وہ جو گانے بجانے میں آس دینے کے لیے دوسرے کی آواز میں آواز ملائے.

دو مُکھا سَبَد

ذومعنی لفظ .

دَمْکا

(کاشت کاری) پہاڑی ٹِیلا جو مزروعہ آراضی کے بِیچ میں واقع ہو

دَم خَمْ دیکْھنا

ہمت اور حوصلہ کا اندازہ کرنا

دَمْکَلا

پانی چڑھانے کی دخانی مشین، گوپیا

دَم کی رَونَق

ذات کا فیض، دم قدم کی برکت

دام کَش

جال ڈالنے والا، شکارکرنے والا، پھان٘سنے والا

ڈوم کا تِیر خُدا خَیر کَرے

ظاہری آفت اور مُصیبت چھپانے یا کسی امرِ واقعہ کا اخفا کرنے کے موقع پر بلتے ہیں

ڈوم کا تِیر خُدا جُھوٹ کَرے

ظاہری آفت اور مُصیبت چھپانے یا کسی امرِ واقعہ کا اخفا کرنے کے موقع پر بلتے ہیں

دَم کَشی

سان٘س لینے کا عمل، سان٘س کھین٘چنا

دام کے غُلام

پیسے کے مِیِت، روپے کے لوبھی، لالچی، دولت کے حریص

دُم کِھچْوانا

جھڑکی دِلوانا، ملامت کروانا، سرزنش کروانا.

دَمْکانا

چمکانا، روشن کرنا، اُجالنا

ڈوم کا گَلا عَطّار کا شِیشَہ

ایسے موقع ہر بولتے ہیں جب دو چیزیں بالکل یکساں ہوں یا مشاہبت اور خصوصیات رکھتی ہوں

دَم کی رَوشْنی

ذات کا فیض، دم قدم کی برکت

دَم خَم رَکْھنا

ہمت اور حوصلہ رکھنا ؛ کس بل رکھنا.

دَم کَہْفَہ

(طب) بروز سرم یعنی غذائی نالی کا آخری چھوٹا حصّہ.

دَم خَفَا کَرْنا

خوفزدہ کر دینا، ہراساں کرنا، ڈرا دینا، اوسان خطا کرنا

دُم کے پِیْچھے پِھرْنا

پیچھے پیچھے پھرنا ، ساتھ ساتھ پھرنا.

دَمْکَل

آتش فرو آلہ، آگ بجھانے کا انجن، پچکاری، پانی چڑھانے کی مشین، دُخانی کل

دیمْقَراطی

یونانی فلسفی دبموقریطس کے فلسفہ سے منسوب جس کا خیال ہے کہ فضائے غیر متناہی میں نہایت چھوٹے اجزا پھیلے ہوئے تھے جنہوں نے مادے کی شکل اختیار کی.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیمَک کی غِذا بَنْنا کے معانیدیکھیے

دِیمَک کی غِذا بَنْنا

diimak kii Gizaa ban.naaदीमक की ग़िज़ा बनना

محاورہ

دِیمَک کی غِذا بَنْنا کے اردو معانی

  • دیمک کے سبب برباد ہونا، دیمک کا کھا جانا، دیمک کے چاٹنے سے خراب ہونا

दीमक की ग़िज़ा बनना के हिंदी अर्थ

  • दीमक के कारण बरबाद होना, दीमक का खा जाना, दीमक के चाटने से ख़राब होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیمَک کی غِذا بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیمَک کی غِذا بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone