تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا" کے متعقلہ نتائج

دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا

اُمنگ جاتی رہنا ، دنیا سے دل سیر ہوجانا ، اُکتا جانا.

دِل ہاتھ سے جانا

صدقے قربان ہونا .

دِل سَن سے ہو جانا

دل دہل جانا ، خوف زدہ ہونا

دِل دَھک سے ہو جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

دِل چَھن سے ہو جانا

کسی نا گہانی خبر سے دل دہل جانا .

دِل دَھک سے رَہ جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

صَحْنَک سے اُٹْھ جانا

صحنک میں شرکت کے قابل نہ رہنا، عورت کا پاک دامن نہ رہنا، بے آبرو ہوجانا.

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

دُنِیا سے گُزَر جانا

مرنا ، انتقال کرنا.

دُنِیا سے اُٹھ جانا

نااُمید ہوجانا ، مٹ جانا ، ختم ہوجانا.

دِل زِنْدَگی سے سَرْد ہو جانا

زندگی سے بیزار ہو جانا ، زندگی سے تنگ ہو جانا

دُنِیا سے دِل اُٹھنا

اُمنگ جاتی رہنا ، دنیا سے دل سیر ہوجانا ، اُکتا جانا.

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل سے خَیال جانا

محبت نہ رہنا بُھول جانا

دِل سے اُتَر جانا

حقیر ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، ناپسند ہو جانا ، نطروں سے گِر جانا ، توجہ نہ رہتا

دِل سے غُبار جانا

ملال نہ رہنا ، کدورت دور ہونا ، بھڑاس نِکلنا

دِل زِنْدَگی سے بُجْھ جانا

نا اُمّید ہونا، مایوس ہونا

دِل غَم سے پَھٹ جانا

صدمۂ عظیم ہونا

دِل قابُو سے نِکَل جانا

رک : دل قابُو سے باہر ہونا

کِسی پو سے دِل اُتَر جانا

بد دل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا کے معانیدیکھیے

دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا

duniyaa se dil uTh jaanaaदुनिया से दिल उठ जाना

دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا کے اردو معانی

  • اُمنگ جاتی رہنا ، دنیا سے دل سیر ہوجانا ، اُکتا جانا.

दुनिया से दिल उठ जाना के हिंदी अर्थ

  • उमंग जाती रहना, दुनिया से दिल सैर होजाना, उक्ता जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words