تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل سے غُبار جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل سے غُبار جانا

ملال نہ رہنا ، کدورت دور ہونا ، بھڑاس نِکلنا

دِل ہاتھ سے جانا

صدقے قربان ہونا .

دِل سَن سے ہو جانا

دل دہل جانا ، خوف زدہ ہونا

دِل دَھک سے ہو جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

دِل چَھن سے ہو جانا

کسی نا گہانی خبر سے دل دہل جانا .

دِل دَھک سے رَہ جانا

ناگہانی صفے سے گھبرا جانا ، اچانک خوف محسوس ہونا

دُنْیا سے دِل سَرْد ہو جانا

دنیا کی باتوں سے جی بیزار ہوجانا ، دنیا کی باتوں سے دلچسپی نہ رہنا.

صَفْحَۂ دِل سے مَحْو ہو جانا

بھول جانا.

دِل زِنْدَگی سے سَرْد ہو جانا

زندگی سے بیزار ہو جانا ، زندگی سے تنگ ہو جانا

دِل سے غُبار نِکَلْنا

رک : دل سے غُبار جانا

دِل کا غُبار دھو جانا

دل کی کدورت دور ہو جانا ، ملال خاطر رفع ہو جانا

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

دِل سے خَیال جانا

محبت نہ رہنا بُھول جانا

دِل سے اُتَر جانا

حقیر ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، ناپسند ہو جانا ، نطروں سے گِر جانا ، توجہ نہ رہتا

دِل زِنْدَگی سے بُجْھ جانا

نا اُمّید ہونا، مایوس ہونا

دِل غَم سے پَھٹ جانا

صدمۂ عظیم ہونا

دُنِیا سے دِل اُٹْھ جانا

اُمنگ جاتی رہنا ، دنیا سے دل سیر ہوجانا ، اُکتا جانا.

دِل قابُو سے نِکَل جانا

رک : دل قابُو سے باہر ہونا

کِسی پو سے دِل اُتَر جانا

بد دل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل سے غُبار جانا کے معانیدیکھیے

دِل سے غُبار جانا

dil se Gubaar jaanaaदिल से ग़ुबार जाना

محاورہ

دِل سے غُبار جانا کے اردو معانی

  • ملال نہ رہنا ، کدورت دور ہونا ، بھڑاس نِکلنا

दिल से ग़ुबार जाना के हिंदी अर्थ

  • मलाल ना रहना, कुदूरत दूर होना, भड़ास निकलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل سے غُبار جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل سے غُبار جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words