تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَر چھا جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل پَر چھا جانا

ذہن و دماغ پر مسلَط ہو جانا ، خیالوں میں بس جانا ، دل پر اثر کر جانا.

ذِہن پَر چھا جانا

دماغ پر مُسلَط ہو جانا، سوچ پر حاوی ہو جانا

مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا

۔ ۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

وُجُود پَر چھا جانا

شخصیت پر اثر انداز ہونا، کسی چیز یا بات کا شخصیت پر حاوی ہونا، گرفت میں لے لینا

دِل پَر قَیامَت ہو جانا

صدمۂ عظیم پہن٘چْنا .

دِل پَر چھائی جانا

ذہن و دماغ پر مسلَط ہو جانا ، خیالوں میں بس جانا ، دل پر اثر کر جانا.

دِل پَر ٹَھن جانا

کسی کام کا پختہ ارادہ ہو جانا .

دِل پَر کُھب جانا

دل پر محب کا اثر کر جانا.

دِل پَر تُل جانا

کسی بات کا ظاہر ہو جانا، کُھلنا، آشکار ہونا

دِل پَر شَمْشِیر پِھر جانا

دل پر کمالِ صدمہ ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَر چھا جانا کے معانیدیکھیے

دِل پَر چھا جانا

dil par chhaa jaanaaदिल पर छा जाना

دِل پَر چھا جانا کے اردو معانی

  • ذہن و دماغ پر مسلَط ہو جانا ، خیالوں میں بس جانا ، دل پر اثر کر جانا.

दिल पर छा जाना के हिंदी अर्थ

  • ज़हन-ओ-दिमाग़ पर मुसल्लत हो जाना, ख़्यालों में बस जाना, दिल पर असर कर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَر چھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَر چھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words