تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا

۔ ۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

ذِہن پَر چھا جانا

دماغ پر مُسلَط ہو جانا، سوچ پر حاوی ہو جانا

مُنْہ پَر زَرْدی پِھر جانا

۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

مُنہ پَر زَرْدی کَھنڈ جانا

خون کا دوران بند ہوکر منھ زرد پڑجانا ، مردنی چھانا ، آثار مرگ ظاہر ہونا

دِل پَر چھا جانا

ذہن و دماغ پر مسلَط ہو جانا ، خیالوں میں بس جانا ، دل پر اثر کر جانا.

وُجُود پَر چھا جانا

شخصیت پر اثر انداز ہونا، کسی چیز یا بات کا شخصیت پر حاوی ہونا، گرفت میں لے لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا کے معانیدیکھیے

مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا

mu.nh par zardii chhaa jaanaaमुँह पर ज़र्दी छा जाना

مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا کے اردو معانی

  • ۔ ۱۔ مُنھ زرد ہوجانا۔ چہرہ کا سفید پڑجانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْہ پَر زَرْدی چھا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words