تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توش" کے متعقلہ نتائج

تُوش

توس

توش

توانائی، قوّت (عموماً تن کے ساتھ مستعمل)

توش تاب

رک: تن و توش.

توش دان

(فارسی میں ’تُوش‘ مسافروں کا کھانا) وہ ظرف، جس میں سفر کے لئے خوراک رکھیں

توشَہ

عموماً وہ کھانا جو مسافر کے ساتھ ہو، اس قدر خوراک جس سے زندگی قائم رہے، قوت لایموت

توشا

توشے

زاد راہ اور راستے کا خرچ، سفر خرچ

تَوشیع

اشاعت، نشر.

توشَہ خانَہ

وہ مکان جہاں امیروں کے لباس، پوشاک اور زیورات وغیرہ جمع رہتے ہیں

توشَۂ سَفَر

رک: توشہ معنی نمبر ۱.

توشَہ کَرنا

نیاز کرنا، نذرانہ چڑھانا

توشے خانَہ

۔مذکر۔ یہ لفظ ’’توشک خانہ‘‘ سے اردو میں بنایا گیا ہے۔

توشے کی روٹی

۱. رک: توشہ معنی نمبر ۲.

توشَہ سِتاں

توشہ لے جانے والا، زاد راہ چھین لینے والا.

توشَۂ راحِلَہ

زادراہ، سفر کا سازو سامان، (مجازاً) توشۂ آخرت.

اردو، انگلش اور ہندی میں توش کے معانیدیکھیے

توش

tosh•तोश

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

توش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • توانائی، قوّت (عموماً تن کے ساتھ مستعمل)
  • توس
  • کارتوس کے مخفف توس کا ایک تلفظ، تراکیب میں مستعمل
  • جسم، بدن
  • خوراک جو بقدر حاجت ہو، مسافروں کا کھانا

Urdu meaning of tosh

  • Roman
  • Urdu

  • tavaanaa.ii, qoXvat (umuuman tan ke saath mustaamal
  • tos
  • kaartuus ke muKhaffaf tos ka ek talaffuz, taraakiib me.n mustaamal
  • jism, badan
  • Khuraak jo baqdar haajat ho, musaafiro.n ka khaanaa

English meaning of tosh

Noun, Masculine

  • energy, vigour

तोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शक्ति, बल, जोर।

विशेषण

  • हिंसा करनेवाला

توش کے مترادفات

توش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (توش)

نام

ای-میل

تبصرہ

توش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone