تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا دینا

نہایت خلوص اور شوق کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر

شدت سے ، نہایت جذبے سے ؛ آسمان کی طرف ہاتھ کر کے ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھا کَر کوسنا

دلی دکھ کے ساتھ برا بھلا کہنا ، بری طرح کوسنا ، شدت کے ساتھ بددعا کرنا ، آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے بددعا دینا

ہاتھ اُٹھا کَر دُعا مانْگنا

خشوع و خضوع کے ساتھ دعا مانگنا ، آسمان کی طرف ہاتھ بلند کر کے دُعا کرنا ۔

ہاتھ اٹھا کر کے دینا

اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا

ہاتھ اُٹھا کَر

ہاتھ اونچا کر کے ؛ ہاتھ بڑھا کر ، ہاتھ پھیلا کر ۔

ہاتھ اُٹھا اُٹھاکے دُعا دینا

نہایت خلوص اور جذبے کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا ۔

ہاتھ اُٹھا کے دینا

۔(عو) خوشی کے ساتھ دینا۔ اپنی خوشی سے کوئی چیز کسی کو دینا داغِ اُلفت ہو کہ داغ جدائی۔ لے لیں گے جو دے دو گے ہمیں ہاتھ اٹھاکے۔

ہاتھ اُٹھا کَر کوسنا

۔آسمان کی طرف ہاتھ بڑھا کے بددعا کرنا۔ نہایت بددعائیں دینا۔(مخبر) ہاتھ اٹھاکر وہ کوسنے جو لگے۔ واہ رے ہم اسے دعا سمجھے۔

ہاتھوں ہاتھ اُٹھا کر لے جانا

۔ دست بدست فوراً لے جانا۔ اُوپر ہی اوپرلے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا دینا

haath uThaa-uThaa kar du'aa denaaहाथ उठा-उठा कर दु'आ देना

ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا دینا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نہایت خلوص اور شوق کے ساتھ آسمان کی طرف ہاتھ اونچا کر کے دعا دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ اٹھا اٹھا کر دعا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone