تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُم کے پِیْچھے لَگا رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

پِیچھے

بعد (زمانے کے اظہار کے لیے) .

پِیچھیں

بعد میں .

پِیچھے سے

عقب سے

پِیچھے کو

بعد میں، بعدہ

پِیچھے پَڑْنا

سر ہونا ، سرگرداں رہنا .

پِیچھے کَر

بعد میں

پِیچھے چھوڑْنا

۱. مرنے کے بعد جائداد یا وارث چھوڑنا .

پِیچھے چھوڑ دینا

پِیچھے پَڑ جانا

پیچھا کرنا ، در پے ہو جانا .

پِیچھے آنا

تعاقب کرنا

پیچھے کرکے

بعد میں

پِیچھے آنا

۔عقب میں آنا بعد کو آنا۔ دیر میں آنا۔

پیچھے کرنا

پس پشت رکھنا، عقب میں رکھنا

پِیچھے پَڑا رَہْنا

رک : پیچھے پڑنا .

پِیچھے ہونا

پیروی کرنا، تتبع کرنا

پِیچھے جانا

پیچھے ہٹنا ، بھاگ جانا ، پس پا ہونا .

پِیچھے رَہنا

ساتھ ساتھ نہ چل سکنا، ہمراہ نہ رہنا، بچھڑ جانا

پِیچھے لَگنا

ساتھ ہولینا، ہمراہ ہوجانا

پیچھے لگانا

مخالفت پر آمادہ کرنا

پِیچھے رَہ جانا

بچھڑ جانا رک : پیچھے رہنا .

پِیچھے ہَٹْنا

(قدم وغیرہ کے ساتھ) بزدلی دکھانا، پہلو تہی کرنا، پسپا ہونا

پِیچھے ڈالْنا

تعاقب کرنا، پیچھے دوڑانا (گھوڑے وغیرہ کے ساتھ)، پیچھے چھوڑنا

پِیچھے لَگا دینا

تنبیہ کرانا ، مسلط کرنا .

پِیچھے پِیچھے لَگْنا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پِیچھے رَکْھنا

رک : پیچھے ڈالنا (معنی نمبر ۲ : ۳) .

پِیچھے پِھرْنا

لوٹنا، واپس ہونا، مڑنا

پِیچھے لِپَٹْنا

ساتھ نہ چھوڑنا ؛ پیچھے پڑ جانا یا لگ جانا .

پِیچھے وار

پشت کی طرف ، عقبی جانب .

پوچھی

مچھلی کی دم، پُون٘چھ

پُوچھا

شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے، نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقبل کا حال دریافت کرنے کا عمل

پِیچھےکُچھ اَور مُنھ پَر مُمانی

من٘ھ پر تعریف اور غیبت میں برائی .

پِیچھے ڈَھکیلْنا

کسی کام یا مقابلے میں پیچھے چھوڑنا .

پِیچھے پِیچھے

آگے آگے کا نقیص، عقب میں

پیچھے لگا رہنا

مسلسل کوشش میں رہنا، کسی کی ٹوہ میں رہنا، کسی کے درپے ہو جانا

پِیچھے ہو لینا

پیروی کرنا ، تتبع کرنا .

پِیچھے پِیچھے لَگے رَہْنا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پِیچھے لَگ جانا

سر ہونا ، گلے پڑنا .

پِیچھے رَہا ہُوا

پِیچھے کو پِھرْنا

پسپا ہونا ، پیچھے ہٹنا .

پِیچھے بَلا لَگْنا

مصیبت میں پڑنا .

پِیچھے بَلا لَگانا

پِیچھے لَگا پِھرْنا

ساتھ ساتھ رہنا ، ہمراہ رہنا .

پِیچھے لَگے پِھرنا

ساتھ ساتھ پھرنا ، بے مقصد پیچھے پھرنا .

پِیچھے پِیچھے رَہْنا

اتباع کرنا ، پیروی کرنا مجازاً ساتھ ساتھ چلنا .

پِیچھے پِیچھے ہونا

رک : پیچھے پیچھے رہنا .

پِیچھے پِیچھے پِھرْنا

ساتھ ساتھ جانا، تعاقب کرنا

پِیچھے پِیچھے ہو لینا

تعاقب میں جانا ، ٹوہ لینے کے لیے جانا.

پِیچھا

عقب ، پشت ، پیٹھ کی سمت.

پِیچُھو

۲. بعد ، اخیر .

پوچھے

پَچھے

رک : پیچھے

پچھوا

مغرب کی طرف سے چلنے والی ہوا .

پِچھے

پیچھے

پِچھا

اُبلے ہوئے چاول یا دوسرے کسی اناج کی پیچ، مان٘ڑ، سیمل کے درخت کا گون٘د، سان٘پ کی وہ رال، جس میں زہر شامل ہوتا ہے، گروہ، ان٘بوہ، مجمع، ڈھیر، خول، غلاف، پوشش، چھالیا، سپاری، فوفل، لاط : Arecanut، موز، بڑے قسم کا کیلا، لاط : Musa sapientum، شیشم کا درخت، لاط : Dalbergia sisu، زرہ بکتر، گھوڑے کے پاؤں کی ایک بیماری، پچھل پاد، قطار، صف، سلسلہ، پنڈلی، آکاش بیل، لاط : Cuscuta reflexa or cassyta filiformis نارن٘گی کا پیڑ، مکو کا پیڑ، نرمل، لاط : Strychoos potatorum

پاچھی

(گھوڑے، گدھے وغیرہ کی) پُشتک، دولَتّی

پاچھے

رک : پیچھے .

پِچّی

بوجھل ؛ زخمی ؛ تھکا ہوا کچلا ہوا ، پس کر پھولا ہوا .

پِچھائی

پیچھے کی طرف کا ، پچھلا ؛ اگائی کے بالمقابل (رک : پچھائی دھوک ، پچھائی گھسا) .

پَچّھی

طرف دار، مددگار

پُچّھی

(حرف معیت) فی پون٘چھ، یعنی ہر مویشی پر لگایا جانے والا ایک محصول

اردو، انگلش اور ہندی میں دُم کے پِیْچھے لَگا رَہْنا کے معانیدیکھیے

دُم کے پِیْچھے لَگا رَہْنا

dum ke piichhe lagaa rahnaaदुम के पीछे लगा रहना

محاورہ

موضوعات: عوامی نسوانی یا عورت

دُم کے پِیْچھے لَگا رَہْنا کے اردو معانی

  • (عور) ہر وقت ساتھ ساتھ رہنا.

दुम के पीछे लगा रहना के हिंदी अर्थ

  • (अविर) हरवक़त साथ साथ रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُم کے پِیْچھے لَگا رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُم کے پِیْچھے لَگا رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words