تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُمْچی کی ہڈّی" کے متعقلہ نتائج

دُم گَزَہ

رک: دم گزا.

دُم غَزَہ

دم کی جڑ، دم کا گوشت اور ہڈی، دم گزا

دُم گَزا

ہر وقت ہر جگہ ساتھ ساتھ رہنے والا، پنچھالا

دُم گَزی

دم گزا (رک) کی تانیث.

چھوٹے سے غازی میاں، بَڑی سی دُم

معمولی حیثیت کا مگر اخراجات زیادہ، چھوٹا قد اور لمبی داڑھی

غازی مِیاں دَم مَدار

(شاہ مدار کے عقیدت مندوں کا نعرہ) مکن پور میں شاہ مدار دفن ہیں جن کا انتقال ۱۴۳۳ء میں ہوا ، وہاں کے فقرا اکثر دم مدار علی الاعلان کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُمْچی کی ہڈّی کے معانیدیکھیے

دُمْچی کی ہڈّی

dumchii kii haDDiiदुम्ची की हड्डी

موضوعات: علم الابدان

دُمْچی کی ہڈّی کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مؤنث

  • دم گزا (گھوڑے کی) سرین کی ہڈی، عصعص

English meaning of dumchii kii haDDii

Persian, Hindi - Noun, Feminine

  • crupper bone, the os sacrum, the coccyx

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُمْچی کی ہڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُمْچی کی ہڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone