تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرَّاج" کے متعقلہ نتائج

دُرَّاج

ایک قسم کا پرندہ جو اکثر شوقین لڑانے کے لیے پالتے ہیں، تیتر، تیہو

دَرّاج

چغلخور، کانا پُھوسی کونے والا

دَراجَہ

ایک عبا جو ایرانی باہر جاتے ہوئے کپڑوں کے اُوپر پہنتے ہیں

دَرْجَہ

رتبہ، پایہ، منزلت، مرتبت

دَرجا

مرتبہ ، رتبہ ، مقام .

دَرْج

(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ

دَرَج

(کسی رجسٹر، کتاب یا فہرست وغیرہ میں) لکھنا، اندراج، داخلہ

دُرْج

جواہرات رکھنے کی ڈِبیا یا صندوقچی

دِھراج

مہاراجا ، بہت بڑا بادشاہ ، شہنشاہ .

دارِج

اِرتقا پذیر ، نشو و نما کے مرحلے سے گُزرنے والا ، غیر مصروف (تراکیب میں مُستعمل) .

دَرا

بڑا راستہ، مرکبات میں بمعنی دروازہ جیسے سہ درا، کارواں گھنٹی، ہائی وے

دَرْجوں

درجہ کی مغیرہ حالت یا جمع، درجہ، کئی رتبے کے فرق سے (تراکیب میں مستعمل)

دَرْجی

कपड़ा सीने का काम करनेवाले लोगों की एक जाति।

دَراز

طویل، لمبا (مدت گفتگوں یا کوئی مادی شے وغیرہ کے لیے)

دَرْجَہ کَرْنا

حالت بنانا ، کسی خاص حالت پر لانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرَّاج کے معانیدیکھیے

دُرَّاج

durraaj•दुर्राज

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: پرندے

اشتقاق: دَرَجَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دُرَّاج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا پرندہ جو اکثر شوقین لڑانے کے لیے پالتے ہیں، تیتر، تیہو
  • بڑا موتی

Urdu meaning of durraaj

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka parindaa jo aksar shauqiin la.Daane ke li.e paalte hain, tiitar, tiiho
  • ba.Daa motii

English meaning of durraaj

Noun, Masculine

  • a partridge, francolin, attagen, heath-cock
  • a large pearl

दुर्राज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तीतर पक्षी
  • बड़ा मोती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرَّاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرَّاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone