تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوہائی دینا" کے متعقلہ نتائج

دُوہائی دینا

داد خواہی کرنا، پناہ مانگنا، مدد طلب کرنا

دُہائی دینا

پکارنا، شور مچانا، مدد کو بُلانا، شکایت کرنا

دُہائی تَہائی دینا

نالہ و فریاد کرنا

دُہائی مَچا دینا

داد فریاد کرنا

دُعائیں دینا

کسی کے حق میں بہت سے کلمات خیر کہنا

دے دینا

(کسی کو کوئی چیز) دے ڈالنا، حوالے کرنا

دو دِن

تھوڑی مدّت ، مختصر زمانہ ، کچھ دن ، کچھ عرصہ .

دو دِن کی

چند روزہ ، عارضی ، ناپائیدار ، مِٹنے والا .

دو دِن کا

چند روزہ ، عارضی ، ناپائیدار ، مِٹنے والا .

دُھواں دینا

دُھونی دینا.

دُعا دینا

نیک تمنّا کا اظہار کرنا، کلمۂ خیر کہنا، کسی کے لیے خوشحالی و ترقی اور صحت و حیات کے لیے دعا کرنا، نیک خواہشوں کا اظہار کرنا

دو دانے

تھوڑا سا (مقدار میں) ، تراکیب میں مستعمل .

دَوا دینا

مرض کا علاج کرنا، دوا پلانا، طبیب کا مریض کے لیے دوا تجویز کرنا

دو دِن میں

تھوڑے عرصے میں ، قلیل مدّت میں ، چند روز میں

دائِیں دینا

(کاشت کاری) دو یا دو سے زائد بیلوں کو ایک ساتھ جوت کر کھلیان روندوانا تاکہ غلَہ اور بھوسا الگ الگ ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوہائی دینا کے معانیدیکھیے

دُوہائی دینا

duuhaa.ii-denaa•दूहाई-देना

اصل: ہندی

وزن : 22222

مادہ: دُوہائی

  • Roman
  • Urdu

دُوہائی دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • داد خواہی کرنا، پناہ مانگنا، مدد طلب کرنا
  • شور کرنا، مُحل مچانا

Urdu meaning of duuhaa.ii-denaa

  • Roman
  • Urdu

  • daad Khvaahii karnaa, panaah maa.ngnaa, madad talab karnaa
  • shor karnaa, muhl machaanaa

English meaning of duuhaa.ii-denaa

Compound Verb

  • making noise
  • cry for help, mercy or justice

दूहाई-देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पनाह माँगना, मदद तलब करना
  • शोर करना, हल्ला मचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوہائی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوہائی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone