تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُونڈ" کے متعقلہ نتائج

ڈُونڈ

ایک سینگ کا بیل، جس کے سینگ مُڑے ہوتے ہوں

ڈونڈ

سان٘پ کی ایک نوع، جس کا رن٘گ سبز اور لبائی تیرہ گرہ ہوتی ہے، بڑے سے بڑا چار سیر کا ہوتا ہے

ڈُونڈا

بگولا، گردیاد

ڈُونڈْھ

ڈنڈ ، سوکھا ہوا درخت گُدا یا ڈالا جس کے پتّے اور شاخیں گر پڑی ہوں ، ٹنڈ ، ٹھنٹھ .

ڈُونڈْنا

جوش مارنا ، مُتلا طم ہونا.

ڈُونڈْھنی

ٹخنوں سے اُوپر پہننے کا زیور

ڈونڈُو زادَہ

مرشد کا بیٹا، پیر کی اولاد.

ڈونڈُو و بَرَہْمَن

مراد : مسلمان اور ہندو.

ڈونڈُو سَدُّو کی کَڑاہی

شیخ سدّو کے چڑھاوے کی وہ کڑاہی جس میں تلن کیا جاتا ہے.

ڈونڈُو

کپڑے کا گُڈّا جس کی کمر سے گٹھڑی باندھ کے بارش کے پانی میں لکڑی کے سہارے کھڑا کر دیتے ہیں تاکہ مین٘ہ تھم جائے، یہ مینہ تھامنے کا ٹوٹکا ہے.

ڈونڈُوِ وَقْت

اپنے زمانے کا سب سے بڑا عالم .

ڈونڈی پِیٹْنا

ڈونڈی پٹنا (رک) کا تعدیہ

ڈونڈُوِ فانی

(فقہ) ایسا بوڑھا جو بڑھاپے کی شدّت اور کمزوری کے باعث روزہ نہ رکھ سکے.

ڈونڈی پِٹنا

اعلان کیا جانا، منادی کی جانا، ڈھنڈورا پیٹا جانا

ڈونڈُوِ نَجْد

رکَ : شیخ النجد.

ڈونڈُو نے کَوّے کو بھی دَغا دی

شیخ بڑا مکّار ہوتا ہے.

ڈونڈُو سَدُّو کا بَکْرا

وہ بکرا جو شیخ سدّو کے نام پر ذبح کرتے ہیں.

ڈونڈُو صَدُّو کا بَکْرا

وہ بکرا جو شیخ سدّو کے نام پر ذبح کرتے ہیں.

ڈونڈِیانا

تنہائی یا بیکاری کی حالت میں ادھر اُدھر مارے مارے پھرنا.

ڈونڈی پھیرْنا

اعلان کرنا.

ڈونڈُوِ مَکْتَب

مدرَسے میں پڑھانے والا، مکتب کا استاد یا مدرّس.

ڈونڈی پِیٹ کَر

اعلانیہ کُھلم کُھلّا ، ڈنکے کی چوٹ .

ڈونڈی پِٹْوانا

ڈونڈی پیٹنا ، منادی کروانا ، اعلان کروانا.

ڈونڈُوِ طَرِیقَت

(تصوّف) صوفیوں کا پیر، پیرِ طریقت.

ڈونڈی پِٹ جانا

اعلان کیا جانا ، منادی کی جانا ، ڈھنڈورا پیٹا جانا.

ڈونڈُو کیا جانے صابُن کا بھاؤ

جس چیز سے کسی کو تعلق نہ ہو وہ اس چیز کی حقیقت کیا بیان کر سکتا ہے، جب کوئی شخص خواہ مخواہ اس امر میں دخل دے جس کا اسے علم نہ ہو تو کہتے ہیں.

ڈونڈُو نے کَچْھوے کو بھی دَغا دی

شیخ بڑا مکّار ہوتا ہے.

ڈونڈی

دھون٘سے کی قسم کا باجا، جو نسبتا بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکتا ہے، ڈگڈگی، ڈنکا

ڈونڈا

ایک سینگ کا بیل جس کے سینگ ٹوٹے یا مڑے ہوں ،ڈون٘ڈ

ڈَونڈانا

مارا مرا پھرنا، بھٹکتے پھرنا، چکّرکاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُونڈ کے معانیدیکھیے

ڈُونڈ

Duu.nDडूंड

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ڈُونڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سینگ کا بیل، جس کے سینگ مُڑے ہوتے ہوں

Urdu meaning of Duu.nD

  • Roman
  • Urdu

  • ek siing ka bail, jis ke siing mu.De hote huu.n

English meaning of Duu.nD

Noun, Masculine

  • A bullock with one horn, or with broken or crumpled horns
  • whirlwind, billowing waves

ڈُونڈ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُونڈ

ایک سینگ کا بیل، جس کے سینگ مُڑے ہوتے ہوں

ڈونڈ

سان٘پ کی ایک نوع، جس کا رن٘گ سبز اور لبائی تیرہ گرہ ہوتی ہے، بڑے سے بڑا چار سیر کا ہوتا ہے

ڈُونڈا

بگولا، گردیاد

ڈُونڈْھ

ڈنڈ ، سوکھا ہوا درخت گُدا یا ڈالا جس کے پتّے اور شاخیں گر پڑی ہوں ، ٹنڈ ، ٹھنٹھ .

ڈُونڈْنا

جوش مارنا ، مُتلا طم ہونا.

ڈُونڈْھنی

ٹخنوں سے اُوپر پہننے کا زیور

ڈونڈُو زادَہ

مرشد کا بیٹا، پیر کی اولاد.

ڈونڈُو و بَرَہْمَن

مراد : مسلمان اور ہندو.

ڈونڈُو سَدُّو کی کَڑاہی

شیخ سدّو کے چڑھاوے کی وہ کڑاہی جس میں تلن کیا جاتا ہے.

ڈونڈُو

کپڑے کا گُڈّا جس کی کمر سے گٹھڑی باندھ کے بارش کے پانی میں لکڑی کے سہارے کھڑا کر دیتے ہیں تاکہ مین٘ہ تھم جائے، یہ مینہ تھامنے کا ٹوٹکا ہے.

ڈونڈُوِ وَقْت

اپنے زمانے کا سب سے بڑا عالم .

ڈونڈی پِیٹْنا

ڈونڈی پٹنا (رک) کا تعدیہ

ڈونڈُوِ فانی

(فقہ) ایسا بوڑھا جو بڑھاپے کی شدّت اور کمزوری کے باعث روزہ نہ رکھ سکے.

ڈونڈی پِٹنا

اعلان کیا جانا، منادی کی جانا، ڈھنڈورا پیٹا جانا

ڈونڈُوِ نَجْد

رکَ : شیخ النجد.

ڈونڈُو نے کَوّے کو بھی دَغا دی

شیخ بڑا مکّار ہوتا ہے.

ڈونڈُو سَدُّو کا بَکْرا

وہ بکرا جو شیخ سدّو کے نام پر ذبح کرتے ہیں.

ڈونڈُو صَدُّو کا بَکْرا

وہ بکرا جو شیخ سدّو کے نام پر ذبح کرتے ہیں.

ڈونڈِیانا

تنہائی یا بیکاری کی حالت میں ادھر اُدھر مارے مارے پھرنا.

ڈونڈی پھیرْنا

اعلان کرنا.

ڈونڈُوِ مَکْتَب

مدرَسے میں پڑھانے والا، مکتب کا استاد یا مدرّس.

ڈونڈی پِیٹ کَر

اعلانیہ کُھلم کُھلّا ، ڈنکے کی چوٹ .

ڈونڈی پِٹْوانا

ڈونڈی پیٹنا ، منادی کروانا ، اعلان کروانا.

ڈونڈُوِ طَرِیقَت

(تصوّف) صوفیوں کا پیر، پیرِ طریقت.

ڈونڈی پِٹ جانا

اعلان کیا جانا ، منادی کی جانا ، ڈھنڈورا پیٹا جانا.

ڈونڈُو کیا جانے صابُن کا بھاؤ

جس چیز سے کسی کو تعلق نہ ہو وہ اس چیز کی حقیقت کیا بیان کر سکتا ہے، جب کوئی شخص خواہ مخواہ اس امر میں دخل دے جس کا اسے علم نہ ہو تو کہتے ہیں.

ڈونڈُو نے کَچْھوے کو بھی دَغا دی

شیخ بڑا مکّار ہوتا ہے.

ڈونڈی

دھون٘سے کی قسم کا باجا، جو نسبتا بہت چھوٹا اور ہلکا ہوتا ہے، جسے آدمی آسانی سے گلے میں لٹکا کر بجا سکتا ہے، ڈگڈگی، ڈنکا

ڈونڈا

ایک سینگ کا بیل جس کے سینگ ٹوٹے یا مڑے ہوں ،ڈون٘ڈ

ڈَونڈانا

مارا مرا پھرنا، بھٹکتے پھرنا، چکّرکاٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُونڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُونڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone