تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْراج" کے متعقلہ نتائج

کرخ

‘करख्त' का लघु., दे. ‘करख्त'।

کَرَکھ

بِرجِ سرطان ، کرک .

کَرَخْتی

کرختگی ، کڑا پن .

کَرَخْتَگی

سختی، کُھرّا پن، درشتی، کڑا پن

کَرَخْت آواز

وہ آواز جو کانوں کو تکلیف دے یا ناگوار معلوم ہو ؛ کڑی آواز ؛ بھونڈی آواز .

کَرِیخ

ایک قسم کا پرندہ.

کَرَخْت

سخت، کڑا

کَر رَکْھنا

بس میں لانا، اپنا بنا لینا

کاری کھائی

(مرغ بازی) مرغ نے ایسی سخت لات کھائی کہ گر کر بیہوش ہوگیا

کُرْخ

ڈراویڈی خاندان کی بول چال کی زبان جسے بنگال کے مغربی علاقے اور صوبۂ متوسط کے ملحقہ حصّوں میں رہنے والے بولتے ہیں .

کارِ خَیر

کارثواب، نیک کام، بھلائی کا کام

کارِ خانْگی

ذاتی معاملہ، نجی کام، خانگی مسئلہ

کوری آنْکھ

بے نور آنکھ ، سفید دیدہ کی آنکھ ، حیران آنکھ، بے سرمہ آنکھ ، بے رخی سے دیکھنے والی آنکھ، نڈر ہوکر دیکھنے والی آنکھ، بے حیائی سے دیکھنے والی آنکھ

کَیری آنْکھ

نیلی یا خاکستری آنکھ

کاڑی کھار

نقرئی کاسٹک.

کَڑی آنکھ

غصّے کی نظر.

کَیری آنکھیں

نیلی یا خاکستری آنکھ .

کانڑا کُھدْرا

کانا کھدرا ، خراب اور بے کار.

کانڑی کُھدْری

جس کے آنکھ نہ ہونے کے علاوہ بھی عیب ہوں، کانی کھدری، عیب والی، کانی .

کِرْکھا جامَہ وار

(بنائی) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کِرْکھا راس

(قصابی) بڈھا یا لاغر بکرا یا بھیڑ ، بو کڑ .

کَروڑہا کَروڑ

بے شمار کروڑ.

کارخانَۂ قُدْرَت

کارخانۂ الٰہی، دنیا و کاروبارِ دنیا، مظاہراتِ فطرت، دنیا میں ہونے والے معاملات

کِرْکھا بُوٹا

(چکنی سازی) بڑی قسم کے پھول یا چھوٹے پوٹے کا چھایا .

کارخانَہ دار

کسی صنعتی ادارے کا مالک، وہ شخص، جس کا کوئی کاروبار ہو، کوٹھی یا فیکٹری کا مالک

کارخانَۂ فَلَک

آسمان نیز دنیا

کَرْخِیَّہ

صوفیہ کا ایک گروہ جس کے رہنما ابو محفوظ معروف بن فیروز الکرخی تھے ، ایک فرقے کا نام .

کَرْخَنْداری

دہلی کے کاروباری لوگوں یا حلقوں کی بولی یا زبان جس کے قواعد، تلفظ اور محاورے اصل اردو زبان سے مختلف ہیں

کار خانَۂ فَلَک

آسمان

کَرْخَنْدار

کارخانہ دار، کاروباری آدمی

کارخانَہ ہونا

کاروبار ہونا ، کام سرزد ہونا ، معاملہ ہونا.

کارخانَہ کَرْنا

کوئی کارخانہ کھولنا یا کاروبار شروع کرنا ، حصولِ معاش کے لیے کوئی صنعت لگانا.

کارخانَہ جَمْنا

کاروبار جمنا ، کاروبار چل پڑنا.

کارخانَہ چَلْنا

کارخانہ چلانا کا لازم

کارخانَہ رَکْھنا

طرزِ عمل اپنانا ، کاروبار چلانا ، زندگی بسر کرنا.

کارخانَہ پَھیلانا

کاروبار شروع کرنا ، نج بیوپار کرنا ، تجارت کا ڈھچر ڈالنا.

کارخانَہ اَبْتَر ہونا

معاملے کا خراب ہو جانا ، کام بگڑنا ؛ نظم و نسق کی صورتِ حال خراب ہونا.

کارخانَہ جات

کارخانہ کی جمع، کارخانے

کارخانَہ جاری رَکھنا

دنیا اور دنیا کے کاروبار کو برقرار رکھنا ، قائم رکھنا.

کارخانَہ جاری ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ چالُو ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ جاری رَہنا

کام چلنا ، معاملات نمٹنا ، دھندا ہونا.

کَد خُدائی

گھر گرہستی پن

کَرْکھا

کالک ؛ (مجازاً) شرمندگی ، رسوائی .

کَرْخا

کرچا ، ٹکڑا ، ریزہ ، جزو ؛ ہڈی کا فقرہ .

کَرکھیتی پردیس کو جائے، واکو جَنَم اَکارَتھ جائے

اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے

کارخانَہ

کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری

کوری کھانڈ

وہ شکر جو صاف نہ کی گئی ہو ، کچی کھانڈ ، کچی شکر .

کَرْخَہ

کرچا ، ٹکڑا ، ریزہ ، جزو ؛ ہڈی کا فقرہ .

کَرْخی

مراد : حضرت ابو محفوظ معروف بن فروزالکرخی جو صوفیہ کے ایک گروہ کے رہنما تھے .

کار خانَہ داری

کارخانے کی نگرانی ، کارخانے کا کام ، کارخانے کا انتظام چلانا.

کَرْخانَہ

رک : کارخانہ ، (خصوصاً) ریشم کا کارخانہ .

کرو کھیتی اور بھرو دنڈ

کھیتی کرو اور محصول ادا کرو

کَرْکِھنی

(نیارا) چاندی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی قسم کا ظرف .

کار خانَۂ الٰہی

خدا کا کارخانہ، مراد: خدائی معاملے، کائنات، دنیا، عالم

کَروڑہا

کروڑوں ، کئی کروڑ.

کار خانَہ بَھنڈ ہوگیا

خراب خستہ ہوگیا، بگڑ بگڑا گیا

کُرْکھیت

کھیتی کے لیے تیار کر کے چھوڑا ہوا کھیت .

کارخانَۂ اِلٰہی

معاملات خداوندی، ایشور کی مایا، خدائی معاملے، قدرت خدا، خدا کی باتیں، خدا کی منشا و رضا

کَڑْکھیت

نقیب، کڑکا لگانے والا، رجز پڑھنے والا، وہ شخص جو بادشاہ کی سواری کے آگے یا میدان جنگ میں سپاہیوں کو جوش دلانے کے لیے آواز لگاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْراج کے معانیدیکھیے

اِعْراج

e'raajए'राज

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اِعْراج کے اردو معانی

اسم، مذکر، قدیم/فرسودہ

  • ڈگمگا کر گرنے کی کیفیت ، (مجازاْ) نیچے آنا ، گرنا .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اِعْراض

رو گردانی، کنارہ کشی

Urdu meaning of e'raaj

  • Roman
  • Urdu

  • Dagmagaa kar girne kii kaifiiyat, (majaazaa॒) niiche aanaa, girnaa

ए'राज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, प्राचीन

  • डगमगा कर गिरने की हालत, (लाक्षणिक) नीचे आना, गिरना

اِعْراج کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کرخ

‘करख्त' का लघु., दे. ‘करख्त'।

کَرَکھ

بِرجِ سرطان ، کرک .

کَرَخْتی

کرختگی ، کڑا پن .

کَرَخْتَگی

سختی، کُھرّا پن، درشتی، کڑا پن

کَرَخْت آواز

وہ آواز جو کانوں کو تکلیف دے یا ناگوار معلوم ہو ؛ کڑی آواز ؛ بھونڈی آواز .

کَرِیخ

ایک قسم کا پرندہ.

کَرَخْت

سخت، کڑا

کَر رَکْھنا

بس میں لانا، اپنا بنا لینا

کاری کھائی

(مرغ بازی) مرغ نے ایسی سخت لات کھائی کہ گر کر بیہوش ہوگیا

کُرْخ

ڈراویڈی خاندان کی بول چال کی زبان جسے بنگال کے مغربی علاقے اور صوبۂ متوسط کے ملحقہ حصّوں میں رہنے والے بولتے ہیں .

کارِ خَیر

کارثواب، نیک کام، بھلائی کا کام

کارِ خانْگی

ذاتی معاملہ، نجی کام، خانگی مسئلہ

کوری آنْکھ

بے نور آنکھ ، سفید دیدہ کی آنکھ ، حیران آنکھ، بے سرمہ آنکھ ، بے رخی سے دیکھنے والی آنکھ، نڈر ہوکر دیکھنے والی آنکھ، بے حیائی سے دیکھنے والی آنکھ

کَیری آنْکھ

نیلی یا خاکستری آنکھ

کاڑی کھار

نقرئی کاسٹک.

کَڑی آنکھ

غصّے کی نظر.

کَیری آنکھیں

نیلی یا خاکستری آنکھ .

کانڑا کُھدْرا

کانا کھدرا ، خراب اور بے کار.

کانڑی کُھدْری

جس کے آنکھ نہ ہونے کے علاوہ بھی عیب ہوں، کانی کھدری، عیب والی، کانی .

کِرْکھا جامَہ وار

(بنائی) بڑے بوٹے کا جامہ وار .

کِرْکھا راس

(قصابی) بڈھا یا لاغر بکرا یا بھیڑ ، بو کڑ .

کَروڑہا کَروڑ

بے شمار کروڑ.

کارخانَۂ قُدْرَت

کارخانۂ الٰہی، دنیا و کاروبارِ دنیا، مظاہراتِ فطرت، دنیا میں ہونے والے معاملات

کِرْکھا بُوٹا

(چکنی سازی) بڑی قسم کے پھول یا چھوٹے پوٹے کا چھایا .

کارخانَہ دار

کسی صنعتی ادارے کا مالک، وہ شخص، جس کا کوئی کاروبار ہو، کوٹھی یا فیکٹری کا مالک

کارخانَۂ فَلَک

آسمان نیز دنیا

کَرْخِیَّہ

صوفیہ کا ایک گروہ جس کے رہنما ابو محفوظ معروف بن فیروز الکرخی تھے ، ایک فرقے کا نام .

کَرْخَنْداری

دہلی کے کاروباری لوگوں یا حلقوں کی بولی یا زبان جس کے قواعد، تلفظ اور محاورے اصل اردو زبان سے مختلف ہیں

کار خانَۂ فَلَک

آسمان

کَرْخَنْدار

کارخانہ دار، کاروباری آدمی

کارخانَہ ہونا

کاروبار ہونا ، کام سرزد ہونا ، معاملہ ہونا.

کارخانَہ کَرْنا

کوئی کارخانہ کھولنا یا کاروبار شروع کرنا ، حصولِ معاش کے لیے کوئی صنعت لگانا.

کارخانَہ جَمْنا

کاروبار جمنا ، کاروبار چل پڑنا.

کارخانَہ چَلْنا

کارخانہ چلانا کا لازم

کارخانَہ رَکْھنا

طرزِ عمل اپنانا ، کاروبار چلانا ، زندگی بسر کرنا.

کارخانَہ پَھیلانا

کاروبار شروع کرنا ، نج بیوپار کرنا ، تجارت کا ڈھچر ڈالنا.

کارخانَہ اَبْتَر ہونا

معاملے کا خراب ہو جانا ، کام بگڑنا ؛ نظم و نسق کی صورتِ حال خراب ہونا.

کارخانَہ جات

کارخانہ کی جمع، کارخانے

کارخانَہ جاری رَکھنا

دنیا اور دنیا کے کاروبار کو برقرار رکھنا ، قائم رکھنا.

کارخانَہ جاری ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ چالُو ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ جاری رَہنا

کام چلنا ، معاملات نمٹنا ، دھندا ہونا.

کَد خُدائی

گھر گرہستی پن

کَرْکھا

کالک ؛ (مجازاً) شرمندگی ، رسوائی .

کَرْخا

کرچا ، ٹکڑا ، ریزہ ، جزو ؛ ہڈی کا فقرہ .

کَرکھیتی پردیس کو جائے، واکو جَنَم اَکارَتھ جائے

اگر کاشت کار پردیس کو چلا جائے تو عمر ضائع کرتا ہے

کارخانَہ

کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری

کوری کھانڈ

وہ شکر جو صاف نہ کی گئی ہو ، کچی کھانڈ ، کچی شکر .

کَرْخَہ

کرچا ، ٹکڑا ، ریزہ ، جزو ؛ ہڈی کا فقرہ .

کَرْخی

مراد : حضرت ابو محفوظ معروف بن فروزالکرخی جو صوفیہ کے ایک گروہ کے رہنما تھے .

کار خانَہ داری

کارخانے کی نگرانی ، کارخانے کا کام ، کارخانے کا انتظام چلانا.

کَرْخانَہ

رک : کارخانہ ، (خصوصاً) ریشم کا کارخانہ .

کرو کھیتی اور بھرو دنڈ

کھیتی کرو اور محصول ادا کرو

کَرْکِھنی

(نیارا) چاندی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی قسم کا ظرف .

کار خانَۂ الٰہی

خدا کا کارخانہ، مراد: خدائی معاملے، کائنات، دنیا، عالم

کَروڑہا

کروڑوں ، کئی کروڑ.

کار خانَہ بَھنڈ ہوگیا

خراب خستہ ہوگیا، بگڑ بگڑا گیا

کُرْکھیت

کھیتی کے لیے تیار کر کے چھوڑا ہوا کھیت .

کارخانَۂ اِلٰہی

معاملات خداوندی، ایشور کی مایا، خدائی معاملے، قدرت خدا، خدا کی باتیں، خدا کی منشا و رضا

کَڑْکھیت

نقیب، کڑکا لگانے والا، رجز پڑھنے والا، وہ شخص جو بادشاہ کی سواری کے آگے یا میدان جنگ میں سپاہیوں کو جوش دلانے کے لیے آواز لگاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْراج)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْراج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone