تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِعْتِبار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِبار کے معانیدیکھیے
اِعْتِبار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یقین، اعتماد، بھروسہ، تکیہ،
- عزت، احترام، قدر و منزلت، لحاظ، ساکھ
- ایمانداری، سچائی
شعر
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی
میں قریب ہوں کسی اور کے مجھے جانتا کوئی اور ہے
ترے وعدے پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
تری امید پہ ٹھکرا رہا ہوں دنیا کو
تجھے بھی اپنے پہ یہ اعتبار ہے کہ نہیں
English meaning of e'tibaar
ए'तिबार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भरोसा, विश्वास, साख, एतिबार, साख, धाक
- विश्वास; भरोसा।
- आदर, प्रतिष्ठा, सम्मान, गौरव
- सत्यनिष्ठा, न्यायनिष्ठा, ईमानदारी
اِعْتِبار کے مترادفات
اِعْتِبار کے متضادات
اِعْتِبار سے متعلق محاورے
اِعْتِبار سے متعلق کہاوتیں
اِعْتِبار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِعْتِبار)
اِعْتِبار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔