تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"eye" کے متعقلہ نتائج

aye

ہَمیشَہ

آیا

(کسی کے پکارنے کے جواب میں) حاضر ہوا.

آیَہ

رک: آیا (۳)

عیا

اڑائی یا ڈھائی گنے کا پہاڑا

آئے

۱. آئے ہوئے، ترکیبات میں مستعمل، جیسے : آئے حواس جانا (رک).

عَیاں

آنکھ سے دیکھنا

eye

دِیدَہ

اَیو

ایسا، مانند

آیُو

عمر، زندگانی، مدت حیات، جینے کا زمانہ

آئی

آئی ہوئی، موصول شدہ

eye-wash

دھوکَہ

eye-witness

eyed

آنکھ

اِعْیا

سفر سے تھکا ہونا

eyeball

ڈھیلا

eyetie

بطور مذمت: عوام: Italian.

eyepit

حلقہٴ چشم

eyeglass

عَینَک

eyesalve

آنکھ کا انجن

eyetooth

وہ دانت جو عین آنکھ کے نیچے ہو

eyewink

سین

eyeflap

اندھیری

eyelid

پَرْدَہ

eyelash

پلک

eyeshot

حدّ نظر:

eyeservant

وہ نوکر جو آقا کی نگہبانی سے کام کرتا ہے

eyeservice

جو کام صرف تاکیداً دوسرے کی نگرانی سے ہو

eyestring

وہ نس جس سے آنکھ حرکت کرتی ہے

eyehole

موکھا ، ناکہ جس میں سے دیکھا جائے۔.

eyesore

آنکھ کو دیکھنے میں بری لگنے والی کوئی شے خصوصاً عمارت ۔.

eyebrow

اَبْرُو

eyebath

(نیز eyecup) آنکھ کو ڈبو کر صاف کرنے کا چھوٹا پیالہ نما ظرف ، آنکھ کی پیالی ۔.

eyepiece

خوردبین ، دور بین وغیرہ کا آنکھ کے قریب والے سوراخ کا شیشہ جس میں سے دیکھتے ہیں، چشمیہ۔.

eyesight

بَصارَت

eyebright

جنس یو فراشیا Euphrasia کا پود ا جو آنکھوں کی بینائی کے لیے مفید خیال کیا جاتا تھا۔.

eyeless

نابینا

eyes

اَبْصار

eyeful

بول چال: لگاتارنظر ،ٹکٹکی۔.

eyelet

بول چال: چھید، ناکہ ، سوراخ جس میں ڈوری یا دھاگا وغیرہ گزارا جائے ۔.

اَیّو

رک : اونی.

آیا آدْمی آیا رِزْق گَیا آدْمی گَیا رِزْق

مہمان یا مولود اپنا رزق اپنے ساتھ لاتا ہے

آیا بندہ آئی روزی، گیا بندہ گئی روزی

ہر شخص کے لئے اس کی قسمت کا رزق موجود ہے

آیا نہ گھاؤ وید منگاؤ

معمولی نقصان پر واویلا کرنا

آیا بَڑا کَہِیں کا

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے پَڑْنا

رک: آ پڑنا

آیا تو نوش نَہِیں وَرْنَہ خاموش

نہایت قانع ہونا

آیا تو نوش نَہِیں فَراموش

کچھ مل گیا تو کھالیا ورنہ فاقے ہی سے پڑ رہے

آیا تو نوش نہیں تو فراموش

نہایت قانع ہونا

آیا کر تو جایا کر ٹٹی مت کھڑکایا کر

آنے جانے کی تجھے اجازت ہے مگر دروازہ مت کھٹکھٹا

آئے چیت سہاون پھوہڑ میل چھڑاون

گندی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پسینہ آئے تو اس کا بدن صاف ہو

آئے گئے

آنے جانے والا، آنے جانے والے، مسافر

اُوئی

اوئی

اَوعِیَہ

(لفظاً) ظروف

آئے تو کوڑھی کا سوانگ لے کر آئے

جہاں جس ہات کا موقع ہو کر گزرے

آئے بَڑے وہ بَن کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے کی شادی نہ گئے کا غم

نہ کسی چیز کے حاصل ہونے کی خوشی ہے نہ چلے جانے کا رنج ہے، ہمیشہ خوش رہنا

آئے بَڑے کَہیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آیا رمضان بھاگا شیطان

نیکی کے آنے پر بدی چلی جاتی ہے، نیکی کے سامنے بدی نہیں ٹھہرتی

آئے حَواس غائِب ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پاؤں پھول جانا

eye کے لیے اردو الفاظ

eye

eye کے اردو معانی

  • دِیدَہ
  • دیکْھنا
  • آنکھ
  • عَین
  • بَصَر
  • چَشْم

eye के उर्दू अर्थ

  • दीदा
  • देखना
  • आँख
  • 'ऐन
  • बसर
  • चश्म

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (eye)

نام

ای-میل

تبصرہ

eye

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone