تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئے کے معانیدیکھیے
وزن : 22
مادہ: آنا
آئے کے اردو معانی
فعل
- ۱. آئے ہوئے، ترکیبات میں مستعمل، جیسے : آئے حواس جانا (رک).
- ۲. آنا (رک) سے فعل مضارع یا فعل ماضی جمع غائب، ترکیبات میں مستعمل، جیسے: آئے تو جائے کہاں (رک) یا، جیسے: آئے کناگت پھولا کانْس (رک).
شعر
کر رہا تھا غم جہاں کا حساب
آج تم یاد بے حساب آئے
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
English meaning of aa.e
Verb
- came, visited, arrived
आए के हिंदी अर्थ
क्रिया
- आए हुए, पधारे
آئے کے قافیہ الفاظ
آئے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئے)
آئے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔