تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود" کے متعقلہ نتائج

فاتِحَہ

قرآن مجید کی پہلی سورت ’الحمد‘ کا نام

فاتِحَہ ہونا

ایصال ثواب کے مراسم ادا ہونا ؛ فاتحہ پڑھا جانا.

فاتِحَہ کَرنا

نیاز دینا، فاتحہ پڑھنا، مراسم فاتحہ ادا کرنا

فاتِحَہ دینا

فاتحہ دلانا، نیاز دینا، قرآن شریف پڑھ کر مردے کو ثواب پہنچانا

فاتِحَہ خوان

فاتحہ پڑھنے والا، فاتحہ کی رسوم ادا اکرنے والا

فاتِحَہ دُرُود

مرنے والے کی روح کوثواب پہنچانے کی غرض سے کلام اللہ یا الحمد و درود کی تلاوت، فاتحہ

فاتِحَہ پَڑھو

امید منقطع کر دو

فاتِحَہ دِلانا

مُردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز ، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا ، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا.

فاتِحَہ پَڑْنا

نیاز دینا ، کسی خوشی پر حمد و شکر کے لیے آیات ربانی پڑھنا.

فاتِحَہ خوانی

مردے کی روح کو ایصال ثواب کے لیے سورۂ فاتحہ پرھنے کا عمل

فاتِحَہ دِلْوانا

مُردے کو ثواب پہنچانے کے لیے نیاز ، نذر یا فاتحہ کے مراسم ادا کرنا ، ایصال ثواب کے لیے قرآنی سورتیں پڑھنا اور پڑھوانا اور دعائے خیر کرنا.

فاتِحَہ پَڑْھنا

کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا

فاتِحَۂ خَیر

دعائے خیر، خیریت کی دُعا

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھانے کو مَوجُود

بے محنت و مشقت کھانے کو تیار، بے محنت و مشقت مزدوری مانگنا

فاتِحَہ نَہ دُرُود کھا گئے مَردُود

نا اہل لوگ چیز کو ضائع کر دیتے ہیں

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو

فاتِحَۂ خَیر پَڑْھنا

میّت دفنا کے بعد متوفی کے گھر پہنچ کر اس کے متعلقین کی تسکین و تسلّی کی غرض سے سورۂ الحمد پڑھنے اور پھر پسماندگان کو صبر کی تلقین کرنے کا عمل

فاتِحَۂ خَیر سے یاد کَرنا

نام پر فاتحہ پڑھنا، مصنفان عموماً کتاب پڑھنے والوں سے درخواست کرتے ہیں

پُھول فاتِحَہ

کسی شخص کے مرنے کے تیسرے دن ایصال ثواب کے لیے فاتحہ کرنا غربا کو کھانا کھلانا اور موتٰی کی قبر پر پھول چڑھانا، فاتحہ سوم، پھول، (مردے کا) تیجا، تیجہ، سوم

سُورَۂ‌ فاتِحَہ

قرآن کی سب سے پہلی سورۃ الحمد کا نام (اس لیے بھی کہا جاتا ہے کہ اس کے ساتھ ہی نماز میں تلاوت کا آغاز کیا جاتا ہے)

رُسُومِ فاتِحَہ

میَت کو ایصال ثواب کے لیے وفات کے تیسرے روز ادا کی جانے والی رسوم جن میں ختم قرآن، فاتحہ خوانی مہمانوں کو کھانا کھلانا وغیرہ شامل ہیں

اَٹْکَل کی فاتِحَہ دینا

بے سمجھے بوجھے کچھ کہنا، کبھی کچھ کہنا اور کبھی کچھ

بَھٹْیَارِی کے تَنُّور پہ نانا کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

حَلْوائی کی دُکان نانا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

جَیْسَا تیل کا مَلیِدَہ وَیسے اَٹْکَل کا فاتِحَہ

بد انتظامی کا کام اکثر خراب ہی ہوا کرتا ہے

مَر گَئے مَردُود جِن کی فاتِحَہ نَہ دُرُود

بدمعاش اور بُرے آدمی کو کوئی دعائے خیر سے یاد نہیں کرتا

حَلْوائی کی دُکان دادا جی کی فاتِحَہ

غیر کے مال کے بے دریغ خرچ کرنے کے موقع پر بولتے ہیں ، اپنی گرہ سے کچھ نہ نکالے مگر دوسرے کے مال کو پڑھ پڑھ کر صرف کرے

ہَم اَبھی سے فاتِحَہ کے لیے ہاتھ اُٹھاتے ہیں

(عور) جب کوئی جھوٹ موٹ مرنے کی دھمکی دیتا ہے تو عورتیں کہتی ہیں

حَلْوائِی کی دُکان پَر دادا جِی کی فاتِحَہ

پرائے مال کو اپنا سمجھ کر بے دریغ خرچ کرنا، دوسرے کی دولت پر مزے اڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود کے معانیدیکھیے

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

faatiha na duruud mar ga.e marduudफ़ातिहा न दुरूद मर गए मर्दूद

ضرب المثل

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود کے اردو معانی

  • ایسے لاولد کی موت پر بولا جاتا ہے جو شریر یا بدمزاج بھی ہو
  • جو لوگ فاتحہ درود کے قائل نہیں ان کے مرنے پر بولا جاتا ہے
  • نکمے بے نام ونشاں کی نسبت بولتے ہیں
  • نا اہل لوگ چیزوں کو ضائع کر دیتے ہیں

फ़ातिहा न दुरूद मर गए मर्दूद के हिंदी अर्थ

  • ऐसे निःसंतान की मृत्यु पर बोला जाता है जो दुष्ट एवं दुर्व्यवहारी भी हो
  • जो लोग पवित्र क़ुरआन के अध्याय 'फ़ातिहा' के प्रशंसक या मानने वाले नहीं उनकी मृत्यु पर बोला जाता है
  • निकम्मे एवं दुष्ट व्यक्ति के प्रति बोलते हैं
  • अयोग्य लोग चीजों को बर्बाद कर देते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاتِحَہ نَہ دُرُود مَر گئے مَردُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone