تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فاتِحَہ پَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فاتِحَہ پَڑْھنا کے معانیدیکھیے
فاتِحَہ پَڑْھنا کے اردو معانی
- کسی ذات یا امر کے لیے طلب خیر کرنا، ثواب پہنچانے کی نیت سے سورۂ الحمد وغیرہ کی تلاوت کرنا، دعائے مغفرت کرنا
- نیاز دینا، کسی خوشی پر حمد و شکر کے لیے آیات ربانی پڑھنا
- کسی چیز سے ہاتھ اٹھانا، مایوس ہو جانا، ناامید ہو جانا، ہاتھ دھو بیٹھنا
English meaning of faatiha pa.Dhnaa
- to repeat the fātiḥa (over), to repeat prayers for the dead, to give (a thing) up as lost, to be disappointed or despondent
- recite the first sura of the Qur'an to pray for the dead
- lose all hope
फ़ातिहा पढ़ना के हिंदी अर्थ
- किसी व्यक्तित्व या कार्य के लिए भलाई माँगना, पुन्य पहुँचाने की नीयत से अलहम्द-शरीफ़ आदि का पाठ करना, क्षमा की दूआ करना
- भेंट देना, किसी प्रसन्नता पर ईश्वर की प्रशंसा के लिए रब्बानी आयात का पाठ करना
- किसी वस्तु से हाथ उठाना, मायूस हो जाना, निराश हो जाना, हाथ धो बैठना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فاتِحَہ پَڑْھنا)
فاتِحَہ پَڑْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔