تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَہْد" کے متعقلہ نتائج

فَہْد

ایک درندہ جو سرعت رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، چیتا، پلنگ

فَہْد کی نِینْد

چیتے کی نیند ، مراد : گہری نیند.

اردو، انگلش اور ہندی میں فَہْد کے معانیدیکھیے

فَہْد

fahdफ़हद

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: جانور

فَہْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درندہ جو سرعت رفتار کے لیے مشہور ہے، شکار کرکے کھانے والا جانور، چیتا، پلنگ

    مثال - فہد یعنی چیتا یہ بڑا غصہ ور اور دوڑنے والا اور تنگ خالق ہوتا ہے۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of fahd

Noun, Masculine

  • the cheeta or hunting-panther, the ounce, the panther

फ़हद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक शिकारी जानवर जो तीव्र-गति के लिए विख्यात है, शिकार करके खाने वाला जानवर, चीता, तेंदुआ

    उदाहरण - फ़हद यानी चीता यह बड़ा ग़ुस्सा-वर और दौड़ने वाला और तंग-ख़ल्क़ (बुरा स्वभाव) होता है.

فَہْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَہْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَہْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words