تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَتْح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَتْح کے معانیدیکھیے
فَتْح کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- کھولنا، کشائش
- زبر کی حرکت، علامت فتحہ، زبر
-
جیت، نصرت، فیروزی، فیروز مندی، کامیابی
مثال - راجکوٹ میں ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں ہندوستان کی فتح ہوئی
- روزی، رزق (خدا کی طرف سے)
- بندگی، سلام (سکھوں کی اصطلاح)
- (سکھ) گوروؤں کے لیے احترام کی علامت
شعر
شکست و فتح میاں اتفاق ہے لیکن
مقابلہ تو دل ناتواں نے خوب کیا
ہماری فتح کے انداز دنیا سے نرالے ہیں
کہ پرچم کی جگہ نیزے پہ اپنا سر نکلتا ہے
ضمیر و ذہن میں اک سرد جنگ جاری ہے
کسے شکست دوں اور کس پہ فتح پاؤں میں
English meaning of fat.h
Noun, Feminine, Singular
- opening, to open, aperture, a beginning, start
- the diacritic mark, zabar
-
to be successful to be victorious, victory, success, conquest
Example - Rajkot mein Hindustan aur Sri-Lanka ke darmiyan khele gaye ek-roza match mein Hindustan ko fatah hui
- sustenance (by God)
- greeting, respect (in term of Sikhism )
- (Sikh) symbol of honour for the Sikh preacher
फ़त्ह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- खोलना
- 'अ' ज़बर का चिह्न, ज़बर
-
किसी काम में होने वाली महत्त्वपूर्ण सफलता, युद्ध में होने वाली विजय, विजय, जय, जीत, सफलता
उदाहरण - राजकोट में हिंदुस्तान और श्रीलंका के दर्मियान खेले गए एक-रोज़ा मैच में हिंदुस्तान को फ़त्ह हुई
- आजीविका
- (सिख) गुरुओं के लिए सम्मान का प्रतीक
- आशीर्वाद सलाम, बंदगी (सिखों की परिभाषा में)
فَتْح کے مترادفات
فَتْح کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَتْح)
فَتْح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔