تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوت" کے متعقلہ نتائج

چَوت

رک : چوتھ ؛ چوتھا

چَوتْرَہ

چبوترا، مربع یا مستطلیل اونچی بنائی ہوئی جگہ جس پر لوگ اٹھتے بیٹھتے ہیں، مکان کے آگے کا فرش

چَوتھے

چوتھا (رک) کی مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل

چَوتھے پَہَر

مغرب کے وقت سورج غروب ہونے یا نکلنے سے پہلے کا وقت .

چَوتھ

چوتھا حصہ، پاؤ، چوتھائی

چَوتی

رک : چوتہی .

چَوتھی

چوتھا کی تانیث

چَوتھا

چار سے منسوب یا متعلق ، تیسرے کے بعد کا ، چہارم .

چَوتھیں

رک : چوتھے .

چَوتھی چالَہ

شادی بیاہ کی رسمیں ، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں .

چَوتْھیا

(کاشت کاری) چوتھ لینے والا، چوتھے حصے کا مالک ؛ پیدا وار کی تقسیم میں زمیندار کا حصہ ؛ اناج اپنے کا پیمانہ جو تقریباََ ایک سیر کے برابرہوتا ہے ؛ نمبردار ، زمیندار

چَوتالی

(دُھنائی) نہایت صاف کی ہوئی روئی جس کا تین چوتھائی حصہ بیج اور صفائی میں نکل گیا ہو

چَوتار

چَوتھی کی دُلْہَن

نئی دلہن ، شادی کے چوتھے دن کی سن٘گھار کی ہوئی دلہن : وہ عورت جو بہت بنی ٹھنی رہے .

چَوتھی کھیلْتے ہیں

جب دو شخص لڑنے لگتے ہیں اور لاٹھی مکّا ہونے لگتا ہے تو ظریف طیع کہدیتے ہیں کہ چوتھی کھیلتے ہیں .

چَوتھائی

چوتھا حصہ، پاؤ

چَوتوڑی

(موسیقی) راگ کی ایک قسم .

چَوتھے فَلَک پَر دِماغ ہونا

بہت غرور ہونا، گھمنڈ ہونا

چَوتھا کَھنْڈ

(تیاگی) فقیری کا وہ درجہ جس میں جسمانی رنج و خوشی میں تمیز نہ ہو ، منزل توحید ، فنافی اللہ .

چَوتھ جاگِیر

جس موضع یا مزرعہ کا ایک ربع حصہ سرکار میں داخل شدنی ہو اور سہ ربع حصہ بطور جاگیرکسی شخص کوعطا کیا گیا ہو وہ موضع یا مزرعہ چوتھ جاگیر کہلاتا تھا .

چَوتْرا بَنانا

مسمار کرنا ، ڈھانا ، این٘ٹ سے این٘ٹ بجانا

چَوتالا بَجْنا

پٹائی ہونا ، چپت لگانا .

چَوتھا کُھونٹ

چوتھا حصہ ، چوتھا کونا ، ربع مسکون .

چَوتھی کھیلْنا

چوتھی کی رسم منا نا ، چوتھی کے دن دلہن کے گھرجا کر دولھا دلہن اور ان کے رشتہ داروں کا ایک دوسرے کو پھولوں کی چھڑیوں سے مارنا اور پھل اور ترکاریاں ایک دوسرے پر مارنا اور آپس میں ہن٘سی مذاق کرنا .

چَوتالا بَجانا

اعلان کرنا ، خبرعام کرنا ، ڈھن٘ڈورا پییٹنا ؛ چوتالا بجنا (رک) کا تعدیہ

چَوتھی کا لِباس

رک : چوتھی کا جوڑا .

چَوتھی کا جوڑا

دلہن کا وہ لباس جس کو دلہن چوتھی کے دن پہنتی ہے .

چَوتھے پانچْویں

کبھی کبھی، گاہے گاہے، بھولے چوکے، گاہ گاہ

چَوتھے کا بُخار

رک :چوتھیا .

چَوتھ وَصُول کَرنا

غَپَڑ چَوت

گڈمڈ بات ، گڑبڑ .

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروا چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوت کے معانیدیکھیے

چَوت

chautचौत

وزن : 21

چَوت کے اردو معانی

  • رک : چوتھ ؛ چوتھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words