تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فِیل تَن" کے متعقلہ نتائج

تَن

(عموماً تکرار کے ساتھ) ساز وغیرہ کے تاروں کو چھیڑنے کی آواز ، رک : تنتنانا

تَنْہا

اکیلا، جدا، تن تنہا، اکیلا دم، کیلا۔فرد، جُدا، مُجرَّد، وہ گھر سے تنہا نکلا تھا راستہ میں اور لوگ ساتھ ہوگئے، صرف، فقط۔ اپنے دم سے، کتا، لاثانی، بے نظیر، طاق

تَنْہائی

اکیلاپن، تنہا ہونا

تنے

اولاد نرینہ

تَنا

درخت کا سطح ِ زمین سے لیکر وہاں تک کا حصہ جہاں سے شاخیں نکلتی ہیں

تَنِی

کسی چیز کے بان٘دھنے یا کسنے کی ڈور، بند

تَن توش

رک : تن و توش.

تَنْ مَن

جسم و جان، روح و قالب

تَن زیب

باریک اور کلف دارململ، جو کسی قدرجھرجھری ہوتی ہے

تَن پَسَنْد

رک : تن پرور.

تَنے تَن

از سر تاپا

تَنْٹا

ٹنٹا

تَنْیا

کلائی پر لپیٹنے کا (کپڑا وغیرہ)

تن پَرَسْت

بدن کا پالنے والا، وہ شخص جو ہمیشہ کھانے پینے اور بدن پالنے میں مصروف رہے، تن پرور

تَنْ بَدَن

جسم، بدن، سارا جسم، پورا بدن

تَن و تُوش

۱. ڈیل ڈول ، جسم ، جثہ.

تن آسان

آرام طلب، کاہل، جسمانی آرام کو ترجیح دینے والا

تَنْکَہ

ایک طلائی نیز نقرئی سکہ (علاء الدین خلجی کے دور میں اس کا وزن ایک تولہ تھا بعد کو تانْبے کے سکے بھی اس نام سے پکارے جانے لگے جو دو فلوس یعنی ٹکے کے برابر ہوتے تھے ، تنکے کا وزن بھی ہمیشہ یکساں نہیں رہا)-

تن آور

تن کا تحتی تن آور، توانا، مضبوط، بڑے جُثّے کا، قوی الجُثّہ شخص، قوی، ہرعظیم الجثّہ شے کو ’’تناور‘‘ کہتے ہیں

تن پوشی

جسم ڈھانْکنا، لباس پہننا، کپڑے پہنانا، (مجازاً) معمولی حالت میں گزر بسرکرلینا

تَن پَرْوَر

اپنے جسم کو پالنے والا ، خود غرض ، آرام طلب ، رک : تن پرست

تَنْت

انتہا ، اخیر ، انجام.

طَنَف

(معماری) پہاڑ کی نکلی ہوئی چوٹی ؛ اُبھرا ہوا یا آگے نکلا ہوا حصہ ، چھجّا ، کارنس.

تَن سازی

جسم بنانا، ورزش کرنا، باڈی بلڈنگ

تَن آساں

کاہل، سست، آرام طلب، نکمہ، بیکار

تَنْتَنے

تنتنا (۱) (رک) کی جمع یامحرفہ شکل تراکیب میں مستعمل

تَنَخ

ایک قسیم کی پتن٘گ جو چھوٹی ہوہتی ہے اور عام طور پر گڈی کہلاتی ہے.

تَنِش

تناو ، کھن٘چاو

تَن لَگُو

جاں نثار ، دوست ، ساتھی

تَن تَنہا

اکیلا، بالکل تنہا، خود ہی، اکیلا آدمی، اپنے دَم سے

تن مَن سے

جی جان سے، دل سے، دل وجان سے، محنت اور شوق سے، پوری کوشش اور لگن سے

تَن ڈھانْک

جو تن ڈھانْک سکے ، ستر پوشی کے لائق (کپڑا وغیرہ).

تَنْقِید

ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ

تَنْقِیَہ

(اخلاقی یا جسمانی) اصلاح، صفائی، پاک کرنا، پاکیزگی

تَنْ دَہی

محنت مشقت برداشت کرنا، جی لگا کر کام کرنا، ایسا کام کرنا جس کے لئے سخت مشقت درکارہو، سعی، کوشش، محنت، جانفشانی، انہماک

تَنْتھا

طاقت، ہمت

تَن مَن دَھن

جان و مال، ہستی اور کل اثاثۂ ہستی

تَنِشی

تنش (رک) سے منسوب یامتعلق

تَنْتَر

سانْپ کی ایک قسم جو سبز مائل بسیاہی ہوتا ہے پان٘چ ہاتھ کا دقیق مثل قلم ہوتا ہے بہت جلد چلتا ہے اور دبک کر پان٘چ ہاتھ سے آدمی پر جست کرتا ہے جس کو کاٹتا ہے جذام ہوکر چھ مہینے کے اندر اندر مر جاتا ہے

تَن لاگُو

جاں نثار ، وفادار ؛ دوسرے کی خاطر مصیبت و تکلیف برداشت کرنے والا ؛ محنتی ، چست چالاک ، تن دہ

تَنافی

(لفظاً) ایک دوسرے کو مٹا دینا

تَنِ عُرُوس

تَنومَنْد

موٹا تازہ، قوی، ہاتھ پیر کا مضبوط، تناور، شہ زور

تَنْڈُل

اناج خصوصاً چاول جب صاف ہوجائیں

تَن آسانی

آرام، آسائش، جسمانی تکلیف سے بچنا‏

تَنِ آساں

۔(ف) صفت۔ تن پرور۔ آرام طلب آدمی

تَنْدْرا

تھکاوٹ ، سستی ، کاہلی، اون٘گھ

تَنْدْری

رک : تندرا

تَنْقِیص

نقص، گھٹاؤ، کم کرنا، نقصان، کمی، تحقیر، عیب جوئی، مذمت، ہجو، اعتراض، نکتہ چینی

تن نَزار

کمزور جسم ، نازک بدن

تن کسرت میں من عورت میں

دو متضاد کام بیک وقت نہیں ہو سکتا یا نہیں کرنا چاہیئے

تَنِ عاشِق

تَنْتَری

جادوگر، جنترمنتر کرنے والا

تَنْصِیب

نصب کرنا، لگانا، قائم کرنا

تَنْقِیدی

تنقید سے منسوب یا متعلق (قول یا تحریر یا تبصرہ وغیرہ)

تنِ آسائی

سہولت پسندی ، آرام طلبی ، سہل انگاری ، محنت سے گریز

تن پَرَسْتی

تن پرست (رک) کا اسم کیفیت

طَنَاز

رمز وکنایہ میں بات کہنے والا ، طنز کرنے والا.

طَنّازی

رک : طنازی

تن پُھنکنا

بدن کا جلنا، بخار ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں فِیل تَن کے معانیدیکھیے

فِیل تَن

fiil-tanफ़ील-तन

اصل: فارسی

وزن : 212

فِیل تَن کے اردو معانی

صفت

  • جس کا جسم ہاتھی جیسا ہو ، چوڑا چکلا ، فربہ اور دراز ؛ (مجازاً) مضبوط ، پائدار.

English meaning of fiil-tan

Adjective

फ़ील-तन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिस का जिस्म हाथी जैसा हो, (लाक्षणिक) मज़बूत, हाथी-जैसे भारी-भरकम शरीर वाला, विशाल देहवाला

فِیل تَن کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فِیل تَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

فِیل تَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone