تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْت" کے متعقلہ نتائج

تَنْت

انتہا ، اخیر ، انجام.

تَنْت مُنْد٘را

۱.رک : تت مندرا ، تت (رک) کا تحتی

تَنْتَناہَٹ

ورم، سوجن، نیز وہ تکلیف، جو ورم کی وجہ سے ہو، سوزش، خارش

تَنْتی

بُننے والا، جولاہا

تَنْتَنے

تنتنا (۱) (رک) کی جمع یامحرفہ شکل تراکیب میں مستعمل

تَنْتَر

سانْپ کی ایک قسم جو سبز مائل بسیاہی ہوتا ہے پان٘چ ہاتھ کا دقیق مثل قلم ہوتا ہے بہت جلد چلتا ہے اور دبک کر پان٘چ ہاتھ سے آدمی پر جست کرتا ہے جس کو کاٹتا ہے جذام ہوکر چھ مہینے کے اندر اندر مر جاتا ہے

تَنْتھا

طاقت، ہمت

تَنْتَری

جادوگر، جنترمنتر کرنے والا

تَنْت کے تَنْت

عین وقت پر ، کم فرصتی میں

تَنْت کار

۔(ھ) مذکر۔ اُس باجے کا بجانے والا جس میں تار ہوں۔ ستار، سرود، رباب وغیرہ کا بجانے والا۔ ؎

تَنْتَنانا

اِترانا، اکڑنا، گھمنڈ کرنا، شان دکھانا

تَنْتَرِک

رک : تانترک ، مرکبات میں مستعمل

تَنْتَرِک فَلْسَفَہ

ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ سے پیدا ہوئی ہے ؛ شاستروں کا فلسفہ

تَنْتر مَنْتر

رک : تنتر جنتر.

تَنْتَر جَنْتَر

جادو ، ٹوٹکا ، جنتر منتر

تَنْتَرِک رَسم

ایسی رسم جس میں جسمانی ریاض اور عورت نوازی کو بڑی اہمیت حاصل ہو اور جس کا تعلق نسل و فصل کی افزائش سے ہو.

تَنْتی تال

ایک قسیم کی بین

تَنْتا توڑی

(غصے یا بگاڑ میں ایک شخص کی دوسرے سے) علیحدگی، قطع تعلق، تناتنی

تَنْتَنے باز

نازک دماغ ، مغرور

تَنْتَنا کَرنا

اترانا ، غصہ اتارنا ، گھمن٘ڈ کرنا

تَنْتَنا مارنا

ناک بھوں چڑھانا، ٹھسا دکھانا

تَنْتَنا توڑْنا

اترانا ، غصہ اتارنا ، گھمن٘ڈ کرنا

تَنْتَنا پِیٹْنا

تنتنا مارنا، اِترانا، ناک بھوں چڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْت کے معانیدیکھیے

تَنْت

tantतन्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

تَنْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انتہا ، اخیر ، انجام.
  • تار یا تان٘ت والا ساز.
  • تان٘ت (رک) کا مخفف ؛ تا ر، دھاگا ، ساز کا تار
  • ضرورت کا وقت
  • عروج ، نقطۂ عروج.
  • عین موقع پر ، ٹھیک طور سے ، بعینہ ، ہوبہو
  • فوراً ، ابھی ، جلد
  • نازک وقت یا حالت
  • وقت ضرورت ، موقع ، وقت (پر)
  • (مجازاً) جالا
  • ٹھیک ، صحیح ، درست ؛ معین ، مقرر

اسم، مذکر

  • رک : تت ، مرکبات میں مستعمل
  • لب لباب ، حاصل ؛ اصل اصول ، ضروری مسئلہ ، نمونہ ، مثال
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

تَنْت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone