تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَئے گُزْرے وَقْت میں" کے متعقلہ نتائج

گئے

گیا کی جمع مذکر, تراکیب میں مستعمل

گَئے کو

گئے ہوئے ، گزرے ہوئے ، بیتے ہوئے.

گَئے دِن

گزرے ہوئے ایّام ، بیتا ہوا زمانہ ، ایامِ رفْتہ.

گُئے گُزْرے

ناکارہ، بے کار، بے وقعت

گَئے دَرْجے

ہار کے، آخرکار، مجبوراً، کم سے کم، کم ازکم

گَئے وَقْت میں

اس بُرے وقت میں، اس بد اقبالی کے زمانے میں

گَئے وَقْتوں میں

اگلے زمانے میں.

گَئے گُزْرے وَقْت میں

بُرے وقت میں ، ناداری میں ، تنگ دستی میں.

گَئے پَہ

جانے کے بعد ، جانے سے.

گَئے گُزرے وَقْتوں میں

بُرے وقتوں میں ، بد حالی کے زمانے میں.

گَئے پَر

جانے کے بعد ، جانے سے.

گَئے گُزْرے ہونا

بگڑ جانا ، خراب یا مکدر ہو جانا.

گَئے گُزرے زَمانے میں

بُرے وقت میں ، بدحالی کے زمانے میں.

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، بامَن روویں چُولھے پاس

کام کا وقت نکل گیا اب بیٹھے رویا کرو (کناگٹ ، آسوج کے مہینے کے پندرہ دن جن میں ہندو ، برہمنوں کو خوب کھانا کھلاتے ہیں).

گَئے کَنا گَٹ ٹُوٹی آس، باہْمَن روویں چُولھے پاس

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی خُوشی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

گَئے دَکَّن، وَہی کَرْم کے لَکھَّن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے.

گَئے دَکَّھن، وَہی کَرْم کے لکَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے

گَئے دَکَّن، وَہی کَرْم کے لَچَّھن

کہیں جاؤ قسمت ساتھ رہتی ہے.

گَئے وِچارے روزے رَہے، ایک کَم تِیس

پہلا روزہ رکھ لیا تو باقی روزے آسان ہو جاتے ہیں، جب کوئی مشکل کام شروع کر دیا تو پھر اس کا پورا کرنا آسان ہو جاتا ہے

گَئے وہ دِن جو خَلِیل خاں فاخْتَہ مارتے تھے

خوش اقبالی کا زمانہ جاتا رہا ، اب ادبار کا زمانہ ہے.

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی شادی

گَئے ہوش ٹِھکانے آنا

پھر سے حواس درست ہو جانا.

گَئے تھے نَماز مُعاف کَرانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

ایک مشکل سے بچنا چاہا ، دوسری مشکل اس سے زیادہ آ پڑی ، ایک کام سے عذر کیا دوسرا کام اور سپرد ہوا ، اُلٹ لینے کے دینے پڑ گئے.

گئے کٹک، رہے اٹک

جب کسی کو کہیں کام پر بھیجا جائے اور جلد لوٹ کر نہ آئے یا باہر جانے پر نہ لوٹے

گَئے تھے نَماز بَخْشْوانے اُلٹے روزے گَلے پَڑے

گَئے سے گَیا

سب سے ادنیٰ ، سب سے نکّما حقیر ترین ، بے وقعت ، جس کی کوئی قدر نہ ہو.

گَئے حال پَر

گئی گزری حالت کے باوجود ، بُرے حال میں بھی.

گَئے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

۔مثل۔ ایک آفت سے بچنے کی تدبیر کی دوسری آفت اُس سے زیادہ سر پڑی۔ اُلٹے لینے کے دینے پڑگئے۔

گَئے تھے نَماز بَخْشوانے ، روزے گَلے پَڑے

while trying to avoid a difficult task one is burdened with yet another one

گَئے جوبَن بَھٹار

جوانی جانے کے بعد خاوند اور وقت گزر جانے کے بعد ، ضرورت کی چیز کے ملنے کا کیا فائدہ.

گَئے تھے روزے چُھڑانے نَماز گَلے پَڑی

رک : گئے تھے نماز بَخْشْوانے روزے گلے پڑ گئے ، ایک کام سے جان چھڑاتے چھڑاتے ایک اور کام مل جائے تو کہتے ہیں.

یِہ گَئے وہ گَئے

رک : یہ جا وہ جا ، فوراً چلے گئے.

آئے گئے

آنے جانے والا، آنے جانے والے، مسافر

دِن گَئے

یہ دن لد گئے ، بہ موقع گزر گیا ، دولت کامرانی اور خوش اقبالی کا وقت نہ رہا .

جَہاں بَیٹھ گَئے بَیٹھ گَئے

اب اٹھنے یا ہٹنے والے نہیں، جم کر بیٹھنے یا اڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں.

مَرتےمَر گَئے، چونْچلوں سے نَہ گَئے

بے عزت ہوکر بھی غرور نہ گیا

رات گَئے

ایسے وقت جب کہ رات زیادہ گزر چکی ہو، صبح ہونے سے کچھ دیر پہلے تک

میا باہا مر گئے، یھی دہریا کر گئے

بے سوچے سمجھے دختر کو بد مزاج کے ساتھ رہنا

نَرْبَدا اُتَر گَئے کُنْویں سے ڈَر گَئے

مشکل کا م انجام دینے کے باوجود ادنیٰ کام سے جی چرائے .

چُوتِیا مَر گَئے، اَولاد چھوڑ گَئے

بیوقوف کے متعلق کہتے ہیں جو کام خراب کرے یعنی آپ جیسا بیوقوف ہم نے نہیں دیکھا

اَہار چُوکے وہ گَئے بِیوہار چُوکے وہ گَئے دَربار چُوکے وہ گَئے سُسرال چُوکے وہ گَئے

جس نے خور و نوش میں سوداگری میں حاکم کے سامنے یا سسرال میں تکلف سے کام لیا یا غلطی کی اس نے نقصان اٹھایا.

شِکار کو گَئے خود شِکار ہو گَئے

دوسرے کا نقصان کرنے کی خواہش کی تھی اپنا ہی نقصان ہوا

کلے پٹخ گئے

ضعیف و لاغر ہوگیا

فَرِشْتے بُھول گئے

بہت بوڑھے آدمی کے متعلق کہتے ہیں کہ مرتا نہیں

کِس پَر گَئے

۔کس کی شباہت اختیار کی۔ ؎

اُوت گَئے نَہ جانِیے دے گََئے باڑ

جس کے گھر ڈھنکھر لگ گئے کوئی نہ رہا اور جو شخص اپنے بزرگوں کے خلاف بد چلن اور بد اطوار ہوا وہی اوت ہے ۔

دِن ٹل گئے

حیض کے دن نکل گئے

چَھبّے ہونے گَئے تھےدُوبے رَہ گَئے

ترقی کی کوشش میں تنزل نصیب ہو تو یہ مثل بولی جاتی ہے، بالعموم چوبے کے ساتھ مستعمل.

دِن ہو گَئے

کافی مدّت ہوگی ، بہت زمانہ گزر گیا.

کَلّے پِچَخ گَئے

صعیف و لاغر ہوگیا .

کَہاں بُھول گَئے

کیسے آنا ہوا ، جب کوئی دوست عرصہ کے بعد اتفاقاً آ جاتا ہے تو ازراہِ شکایت کہتے ہیں.

وے دِن گَئے

وہ دن گزر گئے ، وہ زمانہ اب نہیں رہا ، پہلی سی بات یا حالت اب نہیں رہی ۔

اٹھ گئے نہ جانیے جو ٹٹی دے گئے باڑ

جو ٹٹی میں باڑ دے گئے ان کو ہمیشہ کے لئے گیا ہوا نہ سمجھنا چاہیے اگر واپس نہ آنا ہوتا تو کھلا چھوڑ جاتے

حَضْرَت خِضَرْ مِلْ گَئے

مراد پوری ہوگئی

وہ دِن گَئے

وہ زمانہ گزر گیا، وہ وقت نہیں رہا، وہ زمانہ گیا گزرا ہوا، وہ دن اب گزر گئے

لوہے ٹَھنْڈے ہو گَئے

حوصلے پست ہو گئے، اُمنگ جاتی رہی، ولولہ مٹ گیا

وُہ دِن گُزَر گَئے

رک : وہ دن گئے ۔

مکہ گئے نہ مدینہ گئے بیچ ہی بیچ میں پیمبر بہے

بے محنت و مشقت اپنا کام کر لیا

وَہاں گَئے کو

(دہلی) وہاں گئے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَئے گُزْرے وَقْت میں کے معانیدیکھیے

گَئے گُزْرے وَقْت میں

ga.e-guzre vaqt me.nगए-गुज़रे वक़्त में

Roman

گَئے گُزْرے وَقْت میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بُرے وقت میں ، ناداری میں ، تنگ دستی میں.
  • تنزل کے زمانے میں ، بداقبالی کے زمانے میں.

Urdu meaning of ga.e-guzre vaqt me.n

Roman

  • bure vaqt me.n, naadaarii me.n, tangdastii me.n
  • tanazzul ke zamaane me.n, bad iqbaalii ke zamaane me.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَئے گُزْرے وَقْت میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَئے گُزْرے وَقْت میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone