تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَرْب" کے متعقلہ نتائج

غَرْب

سورج ڈوبنے کی سمت، مغرب، پچھم

غَرْبِیلَہ

ناز و نخرہ ، غیر ضروری چھان بین .

غَرْب رُویَہ

(مکان وغیرہ) جس کا رخ مغرب کی سمت ہو .

غَرْبی

مغرب کی سمت کا، پچھم کا، مغربی ممالک کا، یورپ کا، مغربی

غَرْب رُویَہ عِمارَت

(معماری) وہ عمارت جس کا صدر رُخ یا حصّہ مغرب کی جانب ہو

غَرْباً شَرْقاً

مغرب سے مشرق کی طرف

مَسْحُورِ غَرْب

مغرب سے متاثر و مرعوب ، مغربی معاشرے کے جادو میں مبتلا ۔

شَرْق سے غَرْب تَک

شرق تا غرب، پورب سے پچھم تک، پوری کائنات، سارا عالم

شَرْق و غَرْب میں

شرق سے تا غرب، مشرق سے مغرب تک، ہر طرف

شَرْق سے تا غَرْب

پورب سے پچھم تک ؛ پوری دنیا میں ، ہر جگہ .

سُلْطانِ غَرْب و شَرْق

(کنایۃً) سُورج.

اردو، انگلش اور ہندی میں غَرْب کے معانیدیکھیے

غَرْب

Garbग़र्ब

وزن : 21

دیکھیے: مَغْرِب

اشتقاق: غَرَبَ

غَرْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سورج ڈوبنے کی سمت، مغرب، پچھم
  • وہ ممالک جو مغرب کی طرف واقع ہوں بالخصوص یورپ
  • بید کی قسم کا ایک درخت جو بڑا ہوتا ہے، اس کے پتے اور چھال سفید ہیں اس لئے سپید درخت سپیدا و اسفیدار کہلاتا ہے، اس میں پھل اور میوہ نہیں آتا، اس میں سے گوند حاصل کرتے ہیں، طب کے اعمال میں اکثر اس کی چھال پتا اور گوند مستعمل ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Garb

Noun, Masculine

  • countries located in west, especially Europe
  • white poplar tree
  • west

ग़र्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पश्चिमी देश, यूरोपियन देश
  • सूर्य के अस्त होने की दिशा या पूरब के सामने की दिशा
  • पोपलर का पेड़ उसकी पत्तियाँ और छाल सफ़ेद होती है, इसीलिए इसे सफ़ेद पेड़ कहा जाता है, इसमें फूल और फल नहीं लगते. पत्तियों और गोंद का उपयोग दवाई में किया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَرْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَرْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone