تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَز" کے متعقلہ نتائج

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلاخی

سَلاخ دار

سلاخ رکھنے والا ، جس میں سلاخیں لگی ہوں (کھڑکی وغیرہ) .

سَلاخ لَگْنا

سینے میں جلن ہونا ، سینے میں سوزش ہونا ، سینے میں آگ سی روشن ہونا .

سَلاخی پَنڈولَم

(طبیعیات) یہ پنڈولم دھات یا لکڑی کی ایک پختہ سلاخ یا چفتی کی صورت میں ہوتا ہے جس کے مرکز ثقل کے دونوں جانب برابر برابر فاصلے پر سوراخ نکالے ہوتے ہیں چنانچہ سلاخ کے کسی بھی سوراخ کو گاڑی ہوئی پن یا میخ پر چڑھا کر جو سلاخ کے لیے محور کا کام دیتا ہے ، اسے جھولایا جاسکتا ہے.

بَنْدَھن سَلاخ

آنکھ دار سروں والی لوہے کی گول چھڑ جو پٹواں لوہے کی دو تختیوں میں بولٹوں اور ڈھیریوں سے کس دی جاتی ہے تاکہ پٹواں لوہے ایک ہی فاصلے پرقائم رہیں۔

جوڑ سَلاخ

رک: جوڑ ڈنڈا

ٹھوکَن سَلاخ

سرن٘گ اُڑانے کا اوزار .

سونے کی سَلاخ

سونے کی مِیخ یا کِیل ، سونے کی سلائی یا مِیخ ، سونے کی این٘ٹوں پر مُشتعمل ہر ایک وزنی چھڑی.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَز کے معانیدیکھیے

گَز

gazगज़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

گَز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لمبائی تاپنے کا ایک پیمانہ یا آلہ جو عمومالکڑی یا لوہے کی سلاخ پرمبنی ہوتا ہے اس کی لمبائی تین فٹ یا چھتیس انج ہوتی ہے
  • مذکر۔ لکڑی یا لوہے یا کپڑے کا طولانی پیمانہ جس سے کپڑا یا لکڑی یا زمین وغیرہ ناپتے ہیں۔سولہ گرہ یا ۳۶ انچ کاپیمانہ، ایک قسم کا تیر جس میں پیکاں اور پر نہیں ہوتے، لوہے کی سلاخ یا گول لکڑی جس سے بندوق کی ڈاٹ لگاتے ہیں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غَز

ترکوں کی ایک قوم.

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of gaz

Noun, Masculine

  • a yard (measure)
  • bow of a stringed musical instrument
  • ramrod, iron bar

गज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबाई तापने का एक पैमाना या आला जो अमोमा लक्कड़ी या लोहे की सलाख पर मबनी होता है इस की लंबाई तीन फ़ुट या छत्तीस अनुज होती है
  • (फ।बालफ़तह)मुज़क्कर १। लक्कड़ी या लोहे या कपड़े का तूलानी पैमाना जिस से कपड़ा या लक्कड़ी या ज़मीन वग़ैरा नापते हैं।सोला गिरह या ३६ इंच का पैमाना २।एक किस्म का तीर जिस में पैकां और पर नहीं होते ३। लोहे की सलाख या गोल लक्कड़ी जिस से बंदूक़ की डाट लगाते हैं ४।वो आला से रारनगय
  • एक प्रकार की मापक इकाई; तीन फीट अथवा छत्तीस इंच की माप
  • फा. पं. नापने की लकड़ी जो १६ गिरह या ३६ इंच की होती है, झाऊ का पेड़
  • इस माप के लिए बनाई गई लकड़ी या लोहे की छड़
  • सारंगी बजाने की कमानी
  • पुराने समय में तोप भरने की छड़

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हाथी
  • दिग्गज
  • दीवार के नीचे का पुश्ता
  • आठ की संख्या
  • महिषासुर का पुत्र।

گَز کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone