تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر کی بَلا گَھر ہی میں" کے متعقلہ نتائج

گَھر کی بَلا گَھر ہی میں

بیوہ عورت کی شادی اس کے دیور یا جیٹھ سے کردیں تو کہتے ہیں

گَھر کی بِلّی اَور گَھر ہی میں شِکار

گھر میں آپس کے جھگڑے فساد کے موقع پر مستعمل

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

باہر کی چِکْنی چُپڑی سے گَھر کی رُوکھی ہی بھلی

اپنی کمائی کا معمولی کھانا بھی دوسروں کے دئیے ہوئے مرغن کھانے سے بہتر ہوتا ہے

کولُھو کے بَیل کو گَھر ہی میں مَنْزِل ہے

غریب مزدور کو گھر میں مصیبت رہتی اور نصیب کی گردش سے غریب حیراب و سرگرداں رہتا ہے ، مصیبت کے مارے کو گھر میں بھی آرام نہیں مِلتا.

خُدا کے گَھر میں کس چِیز کی کَمِی ہے

خدا کے پاس سب کچھ ہے، خدا سب کچھ دے سکتا ہے

سارے گَھر میں دو ہی دُھنکَر بُھنکَر

سارے شہر میں کمینے لوگ بستے ہیں

اَللہ کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

االله کے گَھر میں کِس چِیز کی کَمی ہَے

خدائے تعالیٰ کسی بندے کو دینا چاہے تو سب کچھ دے سکتا ہے، خدا ناممکن کو بھی ممکن بنا سکتا ہے

بی بی وارے بانْدی کھائے، گَھر کی بَلا گَھر میں جائے

گھر کی مالکہ اگر صدقہ خیرات گھر ہی میں بانْدی کو دے دے تو اس کا دینا نہ دینا برابر ہے

بَن میں اُپجے سَب کوئی کھائے، گھر میں اُپجے گَھر ہی کھائے

پھوٹ جن٘گل میں پیدا ہو تو سب کھائیں لیکن گھر میں پیدا ہو جائے تو گھر ہی تباہ ہو جائے

چِیل کے گَھر میں ماس کی دَھرِیڑ

کسی ناقابل اعتبار شخص پر اعتبار کرنے کے موقع پر مستعمل .

گَھر میں چَنے کا چُون نہیں، گیہوں کی دو پو لائیو

غریب شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں

مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری

(عور) میاں باہر عیش کررہے ہیں بیوی گھر میں مصیبت جھیل رہی ہے ؛ رک : باہر میاں ہفت ہزاری ، گھر میں بیوی فاقوں ماری جو زیادہ مستعمل ہے

گَھر کی جَلی بَن گَئی بَن میں لاگی آگ بَن بِیچارہ کیا کَرے جو کَرموں لاگی آگ

بدنصیب کا کہیں ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا بدقسمتی کی وجہ سے سختی اُٹھائے گا.

جا کی اَچّھی ساس وا کا ہی گَھر واس، جا کی ساس نَکارَہ وا کا نَہِیں گُزارَہ

جس کی ساس اچھی ہو اس کا گزارہ اچھا ہوتا ہے ، جس کی ساس بُری ہو بہو مصیبت میں رہتی ہے

کَبِیر داس کی اُلٹی بانی آنگَن سُوکھا گَھر میں پانی

عام طور پر گھر سوکھا اور آنگن میں پانی ہونا چاہیے مگر یہاں کا ہر کام الٹا ہے

بَھینس کَہے گُن میرا پُورا میرا دُودھ پی ہووے سُورا، جِس کے گَھر مَیں بَندھ جاؤُں دُودھ دَہی کی نال بَہاؤُں

بھینس کی تعریف ہے کہ جس گھر میں بھینس ہوتی ہے وہاں دودھ دہی کی فراوانی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر کی بَلا گَھر ہی میں کے معانیدیکھیے

گَھر کی بَلا گَھر ہی میں

ghar kii balaa ghar hii me.nघर की बला घर ही में

ضرب المثل

گَھر کی بَلا گَھر ہی میں کے اردو معانی

  • بیوہ عورت کی شادی اس کے دیور یا جیٹھ سے کردیں تو کہتے ہیں
  • گھر کی مصیبت گھر میں ہی رہی، گھر کی چیز گھر ہی میں رہنی چاہیے

घर की बला घर ही में के हिंदी अर्थ

  • विधवा स्त्री का विवाह उस के देवर या जेठ से कर दें तो कहते हैं
  • घर की मुसीबत घर में ही रही, घर की वस्तु घर ही में रहनी चाहिए

    विशेष - कुछ ज़ातियों में बड़े या छोटे भाई की विधवा से ब्याह कर लेने की प्रथा प्रचलित है। उसी से मतलब है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر کی بَلا گَھر ہی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر کی بَلا گَھر ہی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words