تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر سے باہَر آنا" کے متعقلہ نتائج

گَھر سے باہَر آنا

۔ گھر سے باہر برآمد ہونا۔ ؎

گَھر سے باہَر کَرْنا

گھر سے نکالنا ، گھر میں نہ رکھنا.

گَھر سے باہَر بَھلا

عورتیں جھگڑالو خاوند کے متعلق کہتی ہیں کہ گھر سے باہر ہی ٹھیک ہے

گَھر سے باہَر نِکَلْنا

گھر سے باہر آنا ، گھر سے نکلنا.

گَھر سے باہَر نَہ جانا

چار دیواری سے باہر نہ جانا ، گھر میں بیٹھے رہنا ، گھر کے اندر بیٹھا رہنا

گَھر سے باہَر نَہ نِکَلْنا

دنیا نہ دیکھنا، سیر نہ کرنا، گوشہ نشینی ترک نہ کرنا، وطن نہ چھوڑنا، پردیس نہ جانا

گَھر سے باہَر قَدَم نِکالْنا

گھر سے باہر جانا.

گَھر سے پاؤں باہَر نِکالْنا

گَھر سے باہَر پانو نِکالْنا

بساط سے بڑھ کر چلنا ، حد سے تجاوز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر سے باہَر آنا کے معانیدیکھیے

گَھر سے باہَر آنا

ghar se baahar aanaaघर से बाहर आना

گَھر سے باہَر آنا کے اردو معانی

  • ۔ گھر سے باہر برآمد ہونا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر سے باہَر آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر سے باہَر آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone