تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھوڑا پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھوڑا پھیرْنا کے معانیدیکھیے
گھوڑا پھیرْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- ۰۱ ( اسپ سواری ) گھوڑے کو داہنے ، بائیں یا پیچھےکی جانب یکایک موڑنا نیز گھوڑے کو چال اور دوڑ کی مشق کرانا .
- ۰۲ کسی محدود جگہ میں گھوڑے کو گردش دینا ،چلانا ، گھوڑا دوڑانا .
English meaning of gho.Daa phernaa
Compound Verb
- Horse riding: turning the horse suddenly in the right, left or back direction and making the horse practice for tricks and races
घोड़ा फेरना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- घुड़सवारी: घोड़े को दाएं, बाएं या पीछे की दिशा में अचानक मोड़ना तथा घोड़े को चाल और दौड़ की अभ्यास कराना, किसी सिमित स्थान पर घोड़े को चक्कर कराना,चलाना, घोड़ा दौड़ाना
گھوڑا پھیرْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھوڑا پھیرْنا)
گھوڑا پھیرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔