تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُھما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُھما کے معانیدیکھیے
گُھما کے اردو معانی
فعل
- گھمانا (رک) کا امر، تراکیب میں مستعمل، حرکت کرنا، گھمانا کا
شعر
یہ باتوں باتوں میں مجھ کو بتا گئے تنویرؔ
کل اس کے ہاتھ کا کنگن گھما رہا تھا میں
تمہارے گھر پہ میں آ تو نہیں رہا مرے دوست
گھما پھرا کے بتاؤ نہ راستہ مرے دوست
گھڑی کے کانٹوں کو الٹا گھما کر
سمے کو میں بچانا چاہتا ہوں
English meaning of ghumaa
Verb
- turn
گُھما کے قافیہ الفاظ
گُھما کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُھما)
گُھما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔