تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوندْنی" کے متعقلہ نتائج

گُوندْنی

ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائیاں بناتے ہیں، مولسری کی طرح کا ایک پیڑ اور اس کے زرد رنگ کے پھل کا نام جو بہت لیس دار اور میٹھا ہوتا ہے، اس میں پھل بکثرت لگتے ہیں، گوندی

گُوندْنی سا پَھلْنا

(آبلوں سے) بھر جانا ، بہت آبلے نکلنا ، کثرت سے سیتلا نکلنا.

گُوندْنی سا لَدْنا

بکثرت پھل لگنا ؛ بدن کا چیچک کے دانوں سے بھرا ہوا ہونا ، بہت زیادہ آبلے پڑنا

گُوندْنی کی طَرَح جُھکو ، نِیم کی طرح کَڑْوی و سَرْکَش نَہ بَنو

عاجزی سے میٹھی باتیں کرو ، کڑوی کسیلی نہ بنو

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوندْنی کے معانیدیکھیے

گُوندْنی

go.ndniiगोंदनी

اصل: ہندی

وزن : 212

گُوندْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی گھاس جس سے چٹائیاں بناتے ہیں، مولسری کی طرح کا ایک پیڑ اور اس کے زرد رنگ کے پھل کا نام جو بہت لیس دار اور میٹھا ہوتا ہے، اس میں پھل بکثرت لگتے ہیں، گوندی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of go.ndnii

Noun, Feminine

  • the fruit of gum-fruit tree, or the narrow-leaved Sepistan, Cordia rothii, or C. angustifolia, the Sebesten plum, the gum-fruit tree, the edible plum-like fruit of this tree, Cordia rothii

गोंदनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार कि घास जिससे चटाईयाँ बनाते हैं, मौलसिरी की तरह का एक पेड़ और उसके पीले रंग के फल का नाम जो बहुत लेसदार और मीठा होता है, इसमें फल बहुत लगते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوندْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوندْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone