تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گور و کَفَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گور و کَفَن کے معانیدیکھیے
گور و کَفَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- تدفین کی تقریبات، تدفین کی رسومات، مٹی مقام
شعر
مت پوچھ حال اپنے تو بیمار عشق کا
ہونے لگی اب اس کے تو گور و کفن کی بات
خلعت پہن کے آنے کی تھی گھر میں آرزو
یہ حوصلہ بھی گور و کفن سے نکل گیا
شہ کو بھی چاہئے ہے گور و کفن
کون ہے جس کو احتیاج نہیں
English meaning of gor-o-kafan
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- funeral ceremonies, funeral rites, obsequies, burial
गोर-ओ-कफ़न के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अंतिम संस्कार समारोह, अंतिम संस्कार, अंत्येष्टि क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گور و کَفَن)
گور و کَفَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔