تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ شَبُّو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ شَبُّو کے معانیدیکھیے
گُلِ شَبُّو کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک پھول کا نام جو رات کو کھلتا ہے، رات کی رانی
شعر
پیرہن رنگ برنگے نکل آئے اتنے
نو دمیدہ گل شبو میں چھپا کچھ نہ رہا
گل شبو ہے لجا لو گل سودی ہے گلاب
شرم و غصہ ہے عرق میں وہ ہیں تر آج کی رات
شب ترے پرتو سے لبریز لطافت تھا چمن
ہر گل شبو سے جاری نور کا فوارہ تھا
English meaning of gul-e-shabbuu
Noun, Masculine
- tuberose, a tube rose, a flower budding at night
- tuberose, species of flower emitting fragrance at night, Polanthes tuberosa
गुल-ए-शब्बू के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- इस पौधे के सफेद रंग के सुगंधित फूल जो प्रायः रात के समय खिलते हैं, रजनीगंधा, सुगंधराज, एक फूल का नाम जो रात को खिलता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ شَبُّو)
گُلِ شَبُّو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔