تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل کھانا کے معانیدیکھیے
گُل کھانا کے اردو معانی
فعل مرکب
- (اظہار عشق، حسرت یا غم فرقت وغیرہ میں) معشوق کے چھلے وغیرہ کو گرم کر کے اپنے جسم کو داغنا، محبت میں مبتلا ہونا، غم عشق کا عذاب سہنا
- آتش رشک و حسد میں جلنا، حد درجہ رشک کرنا، بہت حسد کرنا
- نزلے کا پانی روکنے کے لیے کنپٹی کے اوپر داغ دینا
गुल खाना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- (प्रेम, लालसा या पीड़ा, वियोग, आदि में) प्रेमी के छल्ले आदि को गर्म करके अपने शरीर को जलाना, प्रेम में होना, दुख और प्रेम की पीड़ा भुगतना
- ईर्ष्या में जलना, अत्यधिक ईर्ष्यालु होना, बहुत हसद करना
- ज़ुकाम में नाक के पानी रोकने के लिए कनपटी के ऊपर दाग़ देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل کھانا)
گُل کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔